سندھ میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر پابندیاں نافذ

سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر حکومت نے ایک بار پھر پابندیاں نافذ کردیں۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اہم فیصلے کیے گئے۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں مزید پڑھیں