پاکستان کی پہلی خاتون نے بغیر محرم کے حج کر لیا

سعودی حکومت کی جانب سے محرم کی شرط ختم کرنے بعد پاکستان کی 35 سالہ بشریٰ شاہ نے محرم کے بغیر فریضہ حج ادا کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جدہ میں مقیم پاکستانی خاتون بشریٰ شاہ نے محرم کے بغیر حج کا فریضہ ادا کیا۔ رواں برس سعودی عرب کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سندھ کے میدان میں خود اترنے کا فیصلہ، تیاریوں کی ہدایات

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس،سندھ کی قیادت شریک، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، عامرمحمود کیانی. سیف اللہ نیازی بھی اجلاس میں شریک ہوئے گورنرسندھ عمران اسماعیل، علی حیدر زیدی،اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ اور دیگر قائدین سمیت سندھ پلان، سندھ ایڈوائزی کمیٹی، وفاقی منصوبوں اور اندرون سندھ مسائل پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

پاکستان میں ایک اور کمپنی کا وینٹی لیٹر بنانے کا لائسنس جاری

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے ٹویٹر پیغام میں اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ‏الحمداللہ سائنس منسٹری میں COVID کے دوران جو کام ہوا اس کے نتیجے میں چوتھی کمپنی کو بھی Ventillators بنانے کا لائسنس مل گیا ہے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اس سال مجھے پوری امید ہے مزید پڑھیں

این سی او سی کا اجلاس, عیدالاضحی کے حوالے سے اہم فیصلے

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا, اجلاس میں عید الا ضحی سے متعلق ایس او پی پہ عملدرآمد اور کراچی اور گلگت بلتستان میں وبا کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا گیا این سی او سی کا سندھ حکومت کی جانب سے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش مزید پڑھیں