بھارت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کا فون ہیک کرنے کی کوشش

پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے اور اہم ملکی راز چرانے کے لیے ہمسایہ ملک بھارت کے آئے روز نئے اوچھے ہتھکنڈے سامنے آتے رہتے ہیں اس حوالے سے حال ہی میں ہوئے ایک انکشاف میں یہ بات سامنے آئی کہ اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے موبائل پر کی جانے والی گفتگو کی جاسوسی مزید پڑھیں

پاک آرمی کے افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض

چیف الیکشن کمشنر کشمیر کی سفارسات پر آزاد کشمیر حکومت نے بڑا فیصلہ کر دیا 25جولائی کوپاک آرمی کے کمیشنڈ اور جونئیر کمشینڈ آفیسران کو مجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات تفویض کر دیے گئے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا, پاک آرمی 25جولائی پولنگ ڈے کے موقع پر الیکشن کمیشن ، انتظامیہ مزید پڑھیں

قرنطینہ سینٹر میں تعینات دو پولیس اہلکار اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک

حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے کے لیے سینٹرز کے ساتھ ساتھ کورونا مریضوں کے لیے بنائے گئے قرنطینہ سینٹرز میں بھی سیکورٹی کا انتظام کیا گیا یے جہاں ایک یا دو پولیس اہلکاروں کی دن رات ڈیوٹی لگائی جاتی ہے صوبائی دارالحکومت پشاور کے قرنطینہ سینٹر میں تعینات پولیس اہلکار نے اپنے ہی مزید پڑھیں

عدالت نے کریم سروس ڈرائیور کو کیپٹن کہنے پر پابندی عائد کر دی

راولپنڈی کی عدالت نے کریم سروس ڈرائیور کو کیپٹن کہنے پر پابندی عائد کر دی ڈرائیور کو کیپٹن کہنے کے خلاف لابیب احمد نامی پائلٹ نے عدالت سے رجوع کر رکھا تھا درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ کریم سروس ڈرائیور کو کیپٹن کہنے پر ہمارا مذاق اڑایا جارہا ہے، ہماری جاب ٹائٹل کے مزید پڑھیں

وبائی امراض کنٹرول کرنے میں اہم ترین عالمی ایوارڈ پاکستان کے نام

قومی ادارہ صحت، اسلام آباد ، پاکستان کو وبائی امراض کے کنٹرول اور ایمرجنسی رسپانس کے شعبے میں بہترین کردار ادا کرنے پر ڈائریکٹرز ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ ، فیلڈ ایپیڈیمیالوجی ٹریننگ پروگرام کی بین الاقوامی کانفرنس 2021، میں دیا گیا ۔ ڈائریکٹرز ایوارڈ برائے ایکسی لینس ان ممالک کے لئے ایک مزید پڑھیں

غلاف کعبہ تبدیل کرنے کے روح پرور مناظر

غلاف کعبہ کو تبدیل کرنے کی روح پرور تقریب ہوئی جہاں ماہر کاریگر پرانے غلاف کعبہ کو اتار کر نئے غلاف کعبہ میں تبدیل کیا ہے۔ غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل ہر سال حج کے موقعہ پر کیا جاتا ہے، کسوہ فیکٹری میں سال بھر ماہر کاریگر غلاف کعبہ کو تیار کرتے ہیں نئے مزید پڑھیں

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے مابین اہم رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا افغان ہم منصب محمد حنیف آتمر کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ, دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے افغان ہم منصب کو 16 جولائی 2021 کو ہونیوالے واقعہ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اب مزید پڑھیں

نامور ماڈل سیلفی لیتے ہوئے جاں سے ہاتھ دھو بیٹھیں

دنیا بھر میں خطرناک سیلفی کلک کرتے وقت لوگوں کی جان جانے کی متعدد خبریں آئے روز سامنے آتی رہتی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اس طرح کی ایک اور افسوسناک خبر منظرعام پر آئی ہے کہ نامور ماڈل سوفیا چیونگ کی ہانگ کانگ میں ایک جھرنے کے کنارے سیلفی لینے کے دوران مبینہ مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان: مسافر بس اور ٹرک میں تصادم 25 افراد کی جان لے گیا

پاکستان میں تیز رفتاری کے باعث ہونے والے ٹریفک حادثات کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ڈیرہ غازی خان میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم سے 25 افراد جاں بحق اور  60 سے زائد زخمی ہو گئے۔ سیالکوٹ سے راجن پور جانے والی بس ڈیرہ غازی خان میں جھوک یاروکے قریب مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف فیٹف میں بھارتی کردار بے نقاب، ترجمان کا سخت ردعمل

ترجمان دفترخارجہ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بھارتی وزیرخارجہ کا پاکستان کے خلاف ایف اے ٹی ایف کو سیاست کا شکار کرنے کا اعتراف سامنے آیا ہے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں رکھنے کے بھارتی عدم اتفاق کے کردار بارے بھارتی وزیرخارجہ کے 18جولائی کے بیان پر مزید پڑھیں