افغان سفیر کی بیٹی اغوا, پاک افغان دفتر خارجہ کے اہم بیانات

افغان وزارت خارجہ کاافغان سفیر کی بیٹی کااسلام آباد سےمبینہ اغواکادعویٰ سامنے آیا ہے جس میں افغان وزارت خارجہ کی افغان سفیر نجیب اللہ کی بیٹی کے اغوا کی شدید مذمت کی گئی ہے، افغان وزارت خارجہ نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ افغان سفیرکی صاحبزادی کونامعلوم افرادکی جانب سے اغواکیاگیا، نجیب اللہ کی مزید پڑھیں

معروف اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کر گئیں

پاکستانی ڈراموں میں اداکار ی کے جوہر دکھانے والی لیجنڈری اداکارہ نائلہ جعفری انتقال کرگئیں۔ اداکارہ کافی عرصے سے کینسر کے عارضے میں مبتلاتھیں۔ کچھ ماہ قبل اداکارہ نے  مالی مدد کی درخواست بھی کی تھی۔ نائلہ جعفری کے بھائی عاطف جعفری کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عشاء ڈیفنس مزید پڑھیں

جرمنی میں سیلاب کی تباہ کاریاں, 81 افراد جان بحق

جرمنی میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں, حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں سیلاب سے 1300 سے زائد افراد اب تک لاپتہ ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق جرمنی میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کا اندازہ مزید پڑھیں

پاکستان ازبکستان کے پرجوش تعلقات کا آغاز

وزیراعظم عمران خان ان دنوں ازبکستان کے دورے پر ہیں جہاں وہ مختلف بین الاقوامی کانفرنسز میں شرکت اور سربراہان ممکت کے ساتھ ملاقاتیں بھی کر رہے ہیں اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان کے تعلقات کا پرجوش آغاز ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ازبکستان مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے مزید 2783 کیسز, 39 اموات رپورٹ

مُلک میں کورونا وائرس کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے,پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے مزید 39 افراد انتقال کر گئے جبکہ 2783 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 49 ہزار 247 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2783 افراد میں وائرس کی تصدیق مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بھی یو اے ای کا گولڈن ویزا حاصل کرنے میں کامیاب

متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزہ لینے والے خوش قسمت افراد میں مزید دو انتہائی اہم شخصیات کا اضافہ ہوگیا قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھئ دبئی کا گولڈن ویزا حاصل کرنے والوں میں شامل ہوگئے ثانیہ اور شعیب کو  گولڈن ویزا ملنے کے مزید پڑھیں