کیا اسلام آباد میں پیٹرول نکل آیا؟

اسلام آباد کے علاقے ایچ 13 سے مبینہ تیل نکلنے کی اطلاعات ہیں، اس حوالے سے اہلیان علاقہ کا موقف ہے کہ گھر کے پانی کیلئے بورنگ کے دوران تیل نکلنے لگا جبکہ تیل نکلنے پراہل علاقہ برتن اور ڈرم لے کر پہنچ گئے شہریوں نے ڈرموں میں مبینہ تیل کو بھر کر بیچنا شروع مزید پڑھیں

رائٹرز کے صحافی دانش صدیقی افغان فورسز اور طالبان کے درمیان تصادم میں ہلاک

افغان کمانڈر کے مطابق رائٹرز کے صحافی دانش صدیقی جمعہ کے روز پاکستان کی سرحدی گزرگاہ کے نزدیک افغان سیکیورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان جھڑپ کی رپورٹنگ کے دوران ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عہدیدار نے بتایا کہ افغان اسپیشل فورس سپین بولدک کے مرکزی بازار مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر کو آئینہ دکھا دیا

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے افغان صدر اشرف غنی خکے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا کر دیا گیا افغان صدر اشرف غنی نے وسطی و جنوبی ایشیائی رابطہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ پاکستان سے 10 ہزار جنگجو افغانستان میں داخل ہوئے۔ انہوں مزید پڑھیں

ٹی وی چینلز پر بے حیائی کے خلاف قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس

ٹیلی ویژن چینلز پر بڑھتی بے حیائی کے خلاف توجہ دلاو نوٹس اسمبلی میں پیش , توجہ دلاو نوٹس جے یو آئی اور جماعت اسلامی کے ارکان کے طرف سے پیش کیا گیا وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پیمرا قوانین کے تحت ساڑھے تین خلاف ورزیوں پر ٹی وی مزید پڑھیں

پاکستان افغان امن کانفرنس کی میزبانی کرے گا

پاکستان افغان امن کانفرنس کا انعقاد کرے گا جو کہ 17 سے 19 جولائی کو منعقد ہوگی، کانفرنس کا مقصد افغانستان میں امن عمل کو آگے بڑھانا ہے، کانفرنس میں عبداللہ عبداللہ اور افغان وزیرخارجہ حنیف اتمر کو بھی مدعو کیا گیا ہے،کانفرنس میں گلبدین حکمتیار سمیت اھم افغان شخصیات شریک ہوں گی، پاکستان نے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان اور تاجک صدر کی دو طرفہ ٹرین سروس شروع کرنے کی خواہش

تاشقند میں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی روابط کے بارے میں کانفرنس میں 60 سے زائد ممالک شرکت کر رہے ہیں، کانفرنس میں علاقائی روابط اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو ہوگی، چوہدری فواد حسین نے کہا کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان اور مزید پڑھیں

لاہور میں 2 منزلہ بوسیدہ عمارت زمین بوس, ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان سے گئے

لاہور کے علاقے وسن پورہ شاد باغ میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا دو منزلہ بوسیدہ عمارت گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں کی بازی ہار گئے اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ وسن پورہ میں زمیج بوس ہونے والی دو منزلہ عمارت خستہ حال مزید پڑھیں

دو ماہ بعد کورونا وائرس شرح ایک بار پھر 6 فیصد سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں کورونا چوتھی لہر کی تباہیوں کے آثار واضع ہونے لگے, ملک میں کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کرگئے جب کہ مثبت کیسز کی شرح 2 ماہ بعد 6 فیصد سے تجاوز کرگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 37690 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 2327 افراد میں مزید پڑھیں

معذور لڑکی کے ساتھ زیادتی, رشوت مانگنے پر پولیس افسر معطل

پنجاب پولیس کے افسر کی جانب سے معزور بچی کے ساتھ زیادتی کیس میں کمزور تفتیش کرنے کا انکشاف, ڈی پی او اوکاڑہ کی جانب سے واقعہ کو نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسر کو معطل کر دیا گیا پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں معذور بچی کے ساتھ زیادتی کیس میں متاثرہ فیملی سے تفتیشی افسر مزید پڑھیں

آفیسر بننے کا خواب لیکر لاہور آنے والی لڑکی کی خودکشی

لاہور میں افسر بننے کا خواب لیکر آنے والی لڑکی نامعلوم وجوہات کی بنا پر موت کو گلے لگا لیا تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں 25 سالہ لڑکی نے مبینہ طورپر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ ندا نے 5 روز قبل ایک کمرشل مزید پڑھیں