وزیراعظم کی ہدایت پر وزرا سے اضافی سیکیورٹی واپس لے لی گئی

وزراء کی آج سے نہ اضافی سیکیورٹی نہ پروٹوکول، وزیر اعظم کا فیصلہ حقیقت بن گیا, وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر وزرا سے اضافی سیکیورٹی واپس لینے کا عمل شروع ہوگیا زرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ وفاقی وزرا سے کابینہ ڈویزن اور اسلام آباد پولیس نے اضافی سیکیورٹی واپس لے مزید پڑھیں