پنجاب میں خواجہ سرا کمیونٹی کے لیے سکول کا افتتاح

پنجاب حکومت کی جانب سے سکول ایجوکیشن کے وزیر ڈاکٹر مراس راس کی جانب سے گزشتہ روز اعلان کیا گیا تھا کہ صوبے میں پہلی دفعہ خواجہ سرا کمیونٹی کے لیے سکول کا آغاز کیا جارہا ہے حکومت پنجاب نے ٹرانسجینڈر برادری سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو مساوی تعلیمی حقوق دینے کے لئے ملتان مزید پڑھیں

پاکستان امریکہ کا کئی محازوں پر شراکت دار ہے, ترجمان امریکی وزارت خارجہ

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد صورتحال روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہوتی نظر آرہی ہے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ دی ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پاکستان اورامریکا کےمشترکہ مفادات ہیں۔ پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کئی محازوں مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پہلی الیکٹرک بائک کا افتتاح کر دیا

پاکستان کی ماحول دوست پالیسی کےتحت غریب کی سواری آگئی , وزیر اعظم عمران خان نے ماحول دوست الیکٹرک بائیک کا اجراء کردیا الیکٹرک بائیک سے متعلق تقریب وزیراعظم آفس میں منعقد ہوئی، متعلقہ حکام و ماہرین کی شرکت , وزیر اعظم عمران خان نے الیکٹرک بائیک سے متعلق تقریب سے خطاب بھی کیا پہلی مزید پڑھیں

آصف زرداری سے 33 ارب ملنے کا دعوی میڈیا ٹرائل کا ایک حربہ ہے, سینیٹر سلیم مانڈوی والا

سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ جعلی اکاونٹس طوطا کہانی گھڑنے والے سند یافتہ جعلساز ہیں، سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ آصف زرداری کے حوالے سے 33 ارب ملنے کا دعوی میڈیا ٹرائل کا حربہ ہے, آصف زرداری سے گورنر ہاوس لاہور سے ستر کروڑ روپے اور مزید پڑھیں