رواں مالی سال میں اقلیتی برادری کے لیے 120 ملین روپے مختص

وزارت مزہبی امور نے رواں سال بجٹ میں اقلیتی برادری کے لیے 120 ملین روپے مختص کر دئیے زرائع کے مطابق 120 ملین روپے میں سے 60 ملین روپے اقلیتی برادری کے طلباء کے تعلیمی وظائف کے لیے مختص کیے گئے ہیں جبکہ 42 ملین روپے اقلیتی برادری کے عبادت گاہوں کی حفاظت اور دیگر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

قانون نافذ کرنے والے اداروں کا بلوچستان کے جہاں دیگر شہروں میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے وہیں دوسری جانب کوئٹہ میں بھی آئے روز کاروائی کی جارہی ہے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مزید پڑھیں

چئیرمین کراچی بورڈ کا امتحان دوبارہ لینے کا اعلان

کراچی میں گزشتہ روز میٹرک کے پہلے پرچے فزکس میں سٹوڈنٹس سرعام واٹس ایپ کی مدد حاصل کرتے رہے جبکہ امتحانی سینٹر میں بھی پرچے تاخیر سے پہنچے چیئرمین میٹرک بورڈ نے امتحان نہ دے پانے والے طلبہ کا دوبارہ امتحان لینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان کے ساتھ مزید پڑھیں