واٹس ایپ صارفین کی بہت بڑی مشکل حل ہوگئی

واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو اکثر اپنا موبائل تبدیل کرتے ہوئے چیٹ کے ختم ہونے کا خدشہ موجود رہتا ہے ایسے تمام صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ واٹس ایپ جلد ہی آئی فون سے اینڈروئیڈ فون  اور اینڈروئیڈ سے آئی فون پر منتقل ہونے والے صارفین کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے جا مزید پڑھیں

جوہر ٹاؤن دھماکے کی تمام کڑیاں بھارت سے ملتی ہیں، وزیر اعظم عمران خان

جوہر ٹاؤن دھماکے میں پاکستان کو اہم ترین کامیابیاں ملی ہیں جس کے بعد وزیراعظم عمران خان نے لاہور دھماکے کے شواہد پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گھناؤنے دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی اور استعمال ہونے والے سرمائے کی کڑیاں پاکستان کیخلاف بھارتی پشت پناہی سے ہونے والی دہشتگردی سے ملتی ہیں۔ مزید پڑھیں

پولیس حراست سے بھاگنے والی ملزمہ بس کے نیچے آکر ہلاک

لاہور میں ملزمہ کو پولیس حراست سے بھاگنا انتہائی مہنگا پڑ گیا کہ اسے جان سے ہاتھ دھونے پڑ گئے شاہدرہ پولیس کی زیرحراست ملزمہ مسافر بس کے نیچے آکر ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق متوفیہ مسرت ڈیڑھ سالہ بچے کے اغواء کے مقدمے میں انویسٹی گیشن پولیس شاہدرہ کی حراست میں تھی، سب مزید پڑھیں

سوات میں مریم اورنگزیب کی سیروتفریح، فواد اور مسلم لیگ ن ترجمان کے خلاف لفظی جنگ

پی ڈی ایم کا سوات جلسہ اور ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کی سوات میں سیر و تفریح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ویڈیو میں مریم اورنگزیب نے مالم جبہ میں زپ لائن کے مزے لیتی دیکھی جاسکتی ہیں سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے رد عمل دیتے ہوئے مزید پڑھیں