مُلک میں آئندہ ماہ کورونا کی چوتھی لہر شروع ہونے کا خدشہ

این سی او سی اجلاس میں چند روز قبل وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے خبردار کیا گیا تھا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں جولائی کا مہینہ کورونا کی چوتھی لہر میں گزرنے کا امکان ہے اس حوالے سے طبی ماہرین کی جانب سے بھی کورونا کی مزید پڑھیں

دیگر اہم شخصیات کی طرح گلوکار عاصم اظہر اور اداکار آغا علی بھی سٹوڈنٹس کے ساتھ کھڑے ہوگئے

میٹرک انٹر کے طلباء کی جانب سے امتحانات منسوخ کرنے کا مطالبہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ میں بدل گیا, وزیراعظم عمران خان سے بات سننے کی اپیل کرتے ٹریڈ پر دس لاکھ سے بھی زائد ٹویٹس کی جاچکی ہیں دیگر اہم شخصیات کی طرح گلوکار عاصم اظہر اور اداکار آغا علی نے طلبہ کیلئے آواز مزید پڑھیں

امتحانات کینسل کرو, سٹوڈنٹس کا ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ ناقابل شکست

میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے سٹوڈنٹس کا حکومت سے امتحانات کینسل کرنے کا مطالبہ مزید زور پکڑتا جا رہا ہے سٹوڈنٹس کی جانب سے احتجاج کے تمام طریقوں پر مکمل طور پر عمل درآمد کیا جا رہا ہے, ایک طرف جہاں بچے سڑکوں پر حکومت کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں وہیں دوسری جانب سوشل میڈیا مزید پڑھیں

لیموں کے حیران کُن فواد سامنے آگئے

مختلف سبزیوں اور پھلوں کے وقت کے ساتھ ساتھ ریسرچ میں مختلف فوائد سامنے آتے رہتے ہیں حال ہی میں لیوں کےحوالے سے ایک ریسرچ میں حیران کن تک ایسے فوائد سامنے آئے جس کا عام آدمی کو اندازہ تک نہیں لیموں کے بیجوں کو عموماً پھینک دیا جاتا ہے لیکن عام زندگی میں لیموں مزید پڑھیں

کینیڈا میں گھر میں آتشزدگی کے باعث 7 پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں کی موت، دفتر خارجہ کا رد عمل

7 پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں کی شہادت پر ترجمان دفترخارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ البرٹا کینیڈا میں گھر میں آتشزدگی کے باعث 7 پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں کی موت پر ہمیں شدہد رنج و غم ہے, ان جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد کینیڈین شہریوں میں چار بچے بھی شامل ہیں, زاہد مزید پڑھیں

امریکہ کی جانب سے پاکستان پر پابندیوں کی تلوار لٹکنے لگی

پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات ایک بار پھر سرد مہری کی جانب جانے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں، افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا، چین، امریکا تناؤ اور بھارت امریکا معاشی اور دفاعی اتحاد کے تناظر میں امریکا کو پاکستان کی ضرورت کم ہونے کے ساتھ ہی امریکا کی جانب سے ماضی کی طرح مزید پڑھیں