دنیا کی پہلی ڈیجیٹل طالبہ تیار، یونیورسٹی میں داخلہ دے دیا گیا

چینیوں نے ایک مرتبہ پھر دنیا کو حیران کرنے کی ٹھان لی ہے۔ اس مرتبہ انہوں نے تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت سے ایک ڈیجیٹل کردار تخلیق کیا ہے جسے چین کی جامعہ میں داخلہ دیدیا گیا ہے۔ اس طالبہ کو سنگہوا یونیورسٹی میں داخل کیا گیا ہے اور اساتذہ کے مطابق ایک سال مزید پڑھیں

کراچی اور لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی کورونا ویکسین کی قلت

پنجاب اور کراچی کے بعد وفاقی دارالحکومت میں بھی ویکسین کی قلت ہوگئی اس حوالے سے حکام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں کین سائنو اور سائنو ویک کی قلت کا سامنا ہے جبکہ اسلام آباد کے اکثر ویکیسن مراکز پر کین سائنو اور سائنو ویک شارٹ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں مزید پڑھیں

ایران میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز

ایران میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے، رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 90 لاکھ ہے، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ووٹ کاسٹ کر دیا، ایرانی میڈیا کے مطابق اصل معرکہ قدامت پسند ابراہیم رئیسی اور اصلاح پسند عبدالناصر ہمتی کے درمیان ہے۔ ایران مزید پڑھیں

بھارت میں ایک بار پھر کورونا کے وار تیز ہوگئے

بھارت میں ایک بار دوبارہ سے کورونا کیسز سامنے آنے اور کورونا کی وجہ سے ہونے والی اموات کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے بھارت میں یومیہ بنیادوں پر اگر اعدادوشمار کا جائزہ لیا جائے تو اب بھی روزانہ ہزاروں کیسسز رپورٹ ہورہے ہیں جبکہ روزانہ کی بنیاد پر قیمتی جانیں ضائع ہونے کی مزید پڑھیں

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر، فی یونٹ قیمت کم ہونے کا امکان

بجلی صارفین کے لئے اچھی خبر, مئی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی قیمت میں 12 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے نیپرا بجلی قیمت میں کمی کی درخواست پر 29 جون کو سماعت کرے گا، اس حوالے سے سی پی پی اے کا کہنا ہے کہ مئی میں 13 ارب مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ نے گولڈ کیٹیگری کے 36 کهلاڑیوں کی فہرست جاری کردی

کشمیر پریمیئر لیگ نے گولڈ کیٹیگری کهلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی, لیگ کے لیے گولڈ کیٹیگری میں 36 کهلاڑی شامل ہیں. تیمور خان ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن کا کہنا ہے کہ فرنچائیزز 36 میں سے ڈرفٹنگ کے زریعے 12 کهلاڑیوں کا انتخاب کریں گے, ہر ٹیم گولڈ کیٹیگری میں سے دو کھلاڑیوں کو پک کرے مزید پڑھیں

حکومت آئندہ انتخابات کو متنازعہ بنانا چاہتی ہے, شہباز شریف کا الیکشن کمیشن کو خط

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط لکھا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات میں دھاندلی کی شکایات انتخابی اصلاحات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے , آئندہ عام انتخابات کے آزادانہ، غیرجانبدارانہ،شفاف اور کسی مداخلت مزید پڑھیں

یورو کپ دیکھنے گئے پاکستانی رُل گئے, روسی حکام نے تحویل میں لے لیا

یورو کپ دیکھنے جانے والے پاکستانی رل گئے, گزشتہ اڑتالیس گھنٹوں میں 15 سے زائد پاکستانیوں کو روسی حکام کی جانب سے تحویل میں لیا گیا، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحویل میں لئے گئے پاکستانیوں کو ائرپورٹ پر ہی روکا گیا، ائرپورٹ پر حکام نے پاکستانیوں کو جعلی فین آئی ڈی مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان رشتے کروانے والی آنٹی لگتی ہیں

نجی ٹی وی کے پروگرام میں اداکارہ و ماڈل  نمرہ خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق کی شخصیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ انہیں رشتے کرانے والی آنٹی لگتی ہیں۔ کیریر کے آغاز کے حوالے سے سوال کے جواب میں نمرہ خان  نے انکشاف کیا کہ میری  پہلی جاب نیوز مزید پڑھیں

شہر اقتدار میں سابق آئی جی اسلام آباد کا گھر بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہ رہا

شہر اقتدار میں ڈکیتی اور اقدام قتل کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا عام شہریوں کے بعد سابق اعلی ترین پولیس افسران کے گھر بھی محفوظ نہ رہے، شہر کے انتہائی مصروف علاقے آئی ایٹ تھری میں تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود میں سابق آئی جی اسلام آباد پولیس وجاہت لطیف کے گھر دن دیہاڑے مزید پڑھیں