اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ پھر ٹرانسپورٹ پنجاب کا سارا بجٹ ہڑپ کر گیا

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ پھر ٹرانسپورٹ پنجاب کا سارا بجٹ ہڑپ کر گیا۔ ٹرانسپورٹ منصوبوں کیلئے مختص بجٹ کا 92 فیصد صرف ایک ٹرین پر خرچ ہوگا۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال میں محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کیلئے 16 ارب 80 کروڑ کا بجٹ مختص کیا ہے۔ 16 ارب 80 کروڑ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی، اراکین اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر

پارلیمنٹ میں ہنگامی آرائی کے دوران اراکین اسمبلی کے ایک دوسرے پر بجٹ کتابیں مارنے کا معاملہ تھم نہ سکا بجٹ کتابوں پر لکھے گئے مقدس کلمات کی بے حرمتی پر اراکین اسمبلی کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے درخواست دائر کر دی گئی، اندراج مقدمہ کے لیے درخواست طارق اسد ایڈووکیٹ نے تھانہ سیکریٹریٹ مزید پڑھیں

رونالڈو نے چار سیکنڈز میں کوکا کولا کمپنی کو چار کروڑ ڈالر کا نقصان پہنچا دیا

پرتگالی اسٹرائیکر رونالڈو کی ایک معمولی حرکت نے  بین الاقوامی مشروب ساز کمپنی کوکا کولا کو 4 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا۔ ایکسپریس ٹریبون کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے گزشتہ روز ہونے والی پریس کانفرنس میں یورو 2020 کے اسپانسرڈ مشروب کوکاکولا کی دوبوتلوں کو سائڈ پر رکھتے ہوئے پانی کی بوتل اٹھا کر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکمران جماعت اہم ترین فیصلے آج کرے گی

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی, حکمران جماعت متحرک اس حوالے سے زرائع کا بتانا ہے کہ ایوان میں حکومتی جماعت کا کردار کیا ہوگا، بڑے فیصلے آج ہوں گے، پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا، ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اجلاس کی جانب سے مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 46 افراد جاں کی بازی ہار گئے

ملک میں کورونا سے مزید 46 افراد انتقال کرگئے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کل سے اب تک ملک بھر میں کورونا کے 37196 ٹیسٹوں میں سے 1119 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ملک میں کورونا سے اب تک مجموعی طور پر اموات کی مزید پڑھیں