پارلیمنٹ ہنگامہ آرائی: 7 ممبران کے داخلے پر پابندی عائد

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ایوان میں ہنگامہ آرائی اور غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ، اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے نازیبا الفاظ استعمال والے ممبران پر اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی، اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل اور یو این سیکرٹری جنرل کو خط

وزیر خارجہ کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق حالیہ پریشان کن خبروں کو اجاگر کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کو خط لکھ دیا اس حوالے سے ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ کا خط اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے نیو یارک میں مزید پڑھیں

انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلے لینے کے خواہشمند طلباء کے لیے اہم فیصلہ

وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی زیر صدارت انجینئرنگ یونیورسٹیز میں طلبہ کے داخلے کو یقینی بنانے کے لئے آج پاکستان انجینئرنگ کونسل، انجینئرنگ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز اور ایچ ای سی کے اعلی عہدیداروں کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ کووڈ 19 کی وجہ سے تعلیمی سال اور امتحانات موخر ہونے کے مزید پڑھیں

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ، دو افراد کی مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشس

کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون اور مرد نے مسجد میں زبردستی گھسنے کی کوشش کی اور اس میں دھماکا خیز مواد لگانے سمیت انتظامیہ کو سنگین دھمکیاں دیں۔ واقعہ کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹو کے علاقے اسکار بورو میں پیش آیا جہاں اسلامک انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں