اسرائیل کی نئی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف پہلا جارحانہ فیصلہ

اسرائیل کی نئی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں قوم پرستوں کو غیر قانونی یہودی آبادکاروں کے حق میں مارچ کی اجازت دے دی۔ اسرائیل کی نئی حکومت نے دائیں بازو کے قوم پرستوں کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے دمشق گیٹ میں مارچ کی اجازت دی ہے۔ فلسطینی وزیر اعظم نے کہا ہے مزید پڑھیں

کوئٹہ گریڈی ایٹر نے لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دے دی

ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 23 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابو ظبی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا جو کہ ایک غلط فیصلہ ثابت ہوا۔ کوئٹہ کی مزید پڑھیں

ہمیں بھی نبی اکرم ﷺ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے زیادہ شادیاں کرنی چاہئیں۔فیروز خان

اداکار فیروز خان نے ایک سے زائد شادیوں کے حق میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں بھی نبی اکرم ﷺ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے زیادہ شادیاں کرنی چاہئیں۔ اداکار فیروز کا احسن خان کے شو ’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں شرکت کا ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا مزید پڑھیں

سعودی عرب جانے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کو آسٹرازینیکا کی اجازت مل گئی

سعودی عرب جانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کی جانب سے 18 سال سے زائد عمر کے سعودی عرب جانے کے خواہشمند شہریوں کو آسٹرازینیکا لگانے کی منظوری دے دی ہے سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کےافراد اب آسٹرازینیکا ویکسین مزید پڑھیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کی کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست

ابو ظہبی میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز جاری ہیں اور آئے دن کے ساتھ میچز دلچسپ ہونے سے شائقین کے جذبے میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے گزشتہ رات لیگ کے 22 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی اسلام آباد یونائیٹڈ نے مزید پڑھیں

گزشتہ چار ماہ میں ایک ہزار سے بھی کم کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی

پاکستان میں کورونا کیسز میں واضع کمی آنے لگی گزشتہ 4 ماہ بعد وائرس کے ایک ہزار سے بھی کم کیسز سامنے آئے ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 35039 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 838 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور 2.39 فیصد شرح ہوگئی جبکہ وائرس مزید پڑھیں