دوران ریلی ماسک نہ پہننے پر برازیلین صدر پر جرمانہ عائد

دنیا بھر کی طرح برازیل میں بھی ابھی تک کورونا کیسز کے رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے حکومت نے پابندیوں کو مکمل طور پر نہ ہٹانے کا فیصلہ کیا یے، برازیل میں ابھی تک سماجی فاصلوں کی پابندی سمیت ماسک کے لازمی استعمال کی پابندی برقرار ہے جس کی وجہ مزید پڑھیں

وزیر تعلیم سندھ نے فواد چوہدری کو عجیب مخلوق قرار دے دیا

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے دورہ کراچی کے دوران پی پی قیادت پر تنقید کے بعد وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  فواد چوہدری بڑی عجیب مخلوق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی مرکز میں مانگے تانگےکی حکومت ہے، فوادچوہدری اتحادیوں کو مزید پڑھیں

فیکٹری ملازمین اور پولیس کے درمیان تصادم میں ڈھاکہ پریمیئر لیگ عہدیدار بھی زخمی

بنگلادیش میں فیکٹری ملازمین اور پولیس کے درمیان تصادم کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ڈھاکا پریمیئر لیگ کے اعلیٰ عہدیدار بھی زخمی ہوگئے ہیں ڈھاکا پریمیئر لیگ کے میچ آفیشلز میچ کروانے کے لیے بنگلادیش کے نیشنل اسپورٹس انسٹیٹیوٹ کا رخ کررہے تھے جہاں ایونٹ کے دو میچز شیڈول تھے تاہم انڈسٹریل ایریا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں گزشتہ رات طوفانی بارش، چھت گرنے سے تین بچے جاں بحق

ترنول کے علاقے میں گزشتہ شب چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہوگئے محلہ ڈھوک عباسیاں میں ہمسائے کے گھر کی دیوار گرنے سے چھت پر سوئے افراد زد میں آ گئے جبکہ بچوں کا والد شدید زخمی ہوگیا جس کو بعد ازاں ہسپتال منتقل کردیا گیا اس حوالے سے خاندان والوں کا بتانا مزید پڑھیں

عاطف اسلم اور سجل علی کے فینز کے لیے خوشخبری

معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم اور نامور اداکارہ سجل علی کے فینز کے لیے خوشخبری دونوں ستارے عنقریب ایک ساتھ  اسکرین  پر جوہر دکھاتے نظر آئینگے سجل علی گلوکار عاطف اسلم کی ایک میوزک ویڈیو میں کام کر رہی ہیں جس کی شوٹنگ کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو کا کیس بگاڑنے والی ن لیگ ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آئی سی جے کی رولنگ پر عملدرآمد کر رہا ہے تاکہ عالمی عدالت میں سرخرو ہو سکے، احتساب کے عمل سے جو بھی گزر رہا ہے اس کو صفائی پیش کرنے کا موقع دیا جائے گا شاہ محمود مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ بلاول ہاؤس کی کٹھ پتلی، فواد چوہدری

کراچی میں وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کوشش ہے کہ صحافیوں کو اداروں کی جانب سے تنخواہوں کی بروقت ادائیگی ہو، ہم نے صحافتی اداروں کو اب تک ایک ارب 17کروڑ روپے کے بقایا جات ادا کیے ہیں بجٹ کے حوالے سے بات کرتے مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی الٹی تلوار سے کیک کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

برطانوی شاہی خاندان کی سربراہ کوئن الزابتھ کی جانب سے الٹی تلوار سے کیک کاٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ملکہ برطانیہ کی جانب سے جی سیون ممالک کی تقریب میں شرکت کے دوران چھری کے بجائے تلوار سے کیک کاٹنے پر اصرار کیا گیا کیک کاٹنے کے دوران شہزادی کیٹ مزید پڑھیں

کورونا وائرس صورتحال: گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اسلام آباد میں یومیہ شرح ایک فیصد تک رہ گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے حملوں میں واضع کمی دیکھی جاسکتی ہے تاہم ابھی بھی روزانہ کی بنیاد نئے کیسز اور اموات رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ 24 گھنٹےکے دوران کورونا وائرس سے مزید 56 افراد انتقال جب کہ 1200 سے زیادہ نئے مریض سامنے آگئے حکومتی اعدادوشمار کے مطابق 12 جون کو مزید پڑھیں

صنفی تعصب کا نشانہ صرف مرد نہیں عورتیں بھی بناتی ہیں, ودیا بالن

دنیا بھر میں صنفی بنیادوں پر سامنے آنے والی تفریق سے آئے روز نئی بحث جنم لیتی ہے لیکن تمام تر مباحثوں میں ہمیشہ صنفی بنیادوں پر تفریق کرنے پر مردوں کو ہی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تاہم معروف بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن نے اپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ تفریق مزید پڑھیں