نیٹو رُکن تُرکی کو بھی دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان سے جانا ہوگا, ترجمان طالبان

طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ ترکی کو دوحہ معاہدے کے تحت افغانستان سے اپنی فوجیں نکالی ہوں گی۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کو کو ایک بھیجے گئے ایک ٹیکسٹ میسج میں شاہین نے کہا ہے کہ ترکی کو بھی افغانستان چھوڑنا چاہئے کیونکہ وہ نیٹو کا رکن رہا ہے۔ سہیل شاہین نے کہا مزید پڑھیں

سانحہ چھوٹا بازار کو 30 سال مکمل، پاکستان کا بھارت سے ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ

پاکستان نے بین الاقوامی برادری سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے لئے بھارت کو ذمہ دار ٹھہرائے اور ان سنگین جرائم کے مرتکب افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ دفتر خارجہ نے سرینگر کے علاقے چھوٹا بازار میں بھارتی فورسز مزید پڑھیں

روس کی پڑوسی ممالک پر نظر رکھنے کے لیے ایران کو سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاریاں شروع

روس نے پڑوسی ممالک پر نظر رکھنے کے لیے ایران کو سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق روس ایران کو جدیدترین سیٹیلائٹ سسٹم دینے کی تیاری کررہا ہے جس کی مدد سے ایران اپنے پڑوسی ممالک بالخصوص عراق میں قائم امریکی ملٹری بیس، سعودی آئل مزید پڑھیں

ملکی دفاعی بجٹ 74 ارب سے زائد اضافے کے بعد 1373 ارب روپے تک جا پہنچا

آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں دفاعی امور اور خدمات کے بجٹ میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ کی دستاویز کے مطابق دفاعی امور اور خدمات کیلئے 1373.275 ارب روپے رکھے گئے ہیں گزشتہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں دفاع کا نظرثانی شدہ میزانیہ 1299.188 ارب روپے رکھا مزید پڑھیں

بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج میں مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ اگلے مالی سال کیلئے معاشی ترقی کا ہدف 4.8 فیصد رکھا گیا ہے، وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ اور مزید پڑھیں

آج رات اسلام آباد, لاہور, گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں شدید بارش کا امکان

گرمی کی شدت سے تلملا اٹھنے والے شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات نے اچھی خبر سُنا ہی دی آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی تو کی لیکن رات کو اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ میں بارش کا امکان بھی ظاہر کر دیا ہے۔ پنجاب، خیبرپختونخوا میں شدید گرم کی لہر مزید پڑھیں

دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی لڑکی کو عمر قید کا امکان

دنیا بھر کو بے وقوف بنا کر ارب پتی بننا آسان نہیں تاہم ایلزبتھ ہومز نے ایسا کر تو لیا لیکن ابھی فراڈ پکڑا جانے کے بعد ان کے ساتھ کیا ہوگا؟؟؟ لیکن سوال یہ ہے کہ اس 19 سال کی لڑکی نے یہ سب کیا کیسے؟؟؟ ایلزبتھ ہومز، جو اسٹیو جابس بننا چاہتی تھیں، مزید پڑھیں

پی ایس ایل سکس: اسلام آباد یونائٹڈ اور کوئیٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاکرا آج ہوگا

پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز شائقین کی بوجہ کورونا سٹیڈیم میں موجودگی کے بغیر جاری ہیں تاہم اب تک ہونے والے اہم ترین مقابلوں میں شائقین کرکٹ کی دلچسبی میں مزید اضافہ کیا ہے پی ایس ایل 6 کے آج ہونے والے واحد میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 47 اموات 1303 کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا سے شہریوں کی اموات اور نئے کیسز رپورٹ ہونے کا سلسلہ تاحال تھم نہیں سکا ہے, گزشتہ ایک روز میں مزید 47 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ گزشتہ مثبت کیسز کی شرح 3.21 رہی اسی طرح کورونا کے 40483 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1303 افراد میں کورونا وائرس مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے آج وفاقی بجٹ کو اپوزیشن ٹف ٹائم دینے کے لیے تیار

قومی اسمبلی میں آج وفاقی بجٹ پیش کیا جائے گا, حکومت کی جانب سے اپنے تمام ارکان اور اتحادیوں کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں اپوزیشن کی طرف سے بھی حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا جس کے لیے وہ آج حزب اختلاف چیمبر میں سر جوڑ کر بیٹھیں گی مزید پڑھیں