احسن اقبال وہ زبان بول رہے ہیں جو بھارت چاہتا ہے، فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ احسن اقبال وہ زبان بول رہے ہیں جو بھارت چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس بل کی مخالفت کر کے وہ کام کر رہے ہیں جو بھارت چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیل کی جانب سے فائرنگ میں مزید تین فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی اسپیشل فورسز نے چھاپے کے دوران فائرنگ کر کے شمال مغربی کنارے میں تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل کی اسپیشل فورسز نے شمال مغربی کنارے کے علاقے میں چھاپہ مارا ، ایک فلسطینی پر اسرائیلی اہلکاروں پر مزید پڑھیں

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مؤثر بنانے کے لیے ’حقِ نظرثانی کا بل آرڈیننس 2020‘ منظور

قومی اسمبلی نے بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مؤثر بنانے کے لیے ’حقِ نظرثانی کا بل آرڈیننس 2020‘ منظور کرلیا۔ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ بھارت کے ناپاک عزائم کے خلاف یہ بل لائے ہیں، اگر یہ قانون نہیں لاتے تو بھارت سلامتی کونسل میں چلا مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والوں کی سمز بلاک, دفاتر اور ریسٹورینٹس میں داخلے پر پابندی

این سی او سی کی جانب سے ماس ویکسینشن مہم کے تحت جہاں ایک طرف ویکسین لگوانے والوں کو مختلف مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے وہیں دوسری جانب سے ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف بھی شکنجہ تیار کیا گیا ہے, وفاقی حکومت نے ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کیخلاف سخت اقدامات پرغور مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس میں مزید کمی، شرح 3.1 فیصد تک رہ گئی

ملک میں کورونا سے مزید 76 افراد انتقال کرگئے جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 3.1 رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41824 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1303 افراد میں مزید پڑھیں

مریم نواز کا پی پی کے ساتھ لوو افئیر ون سائیڈد تھا، سینیٹر سلیم مانڈوی والا

پی پی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی تاریخ دے دی گئی ہے کچھ افراد عدالت میں پیش نہیں ہو سکے، آج دسویں پیشی ہے ہم عدالت آ رہے ہیں لیکن نتیجہ زیرو ہے، انہوں نے کہا کہ نیب کی جانب مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لگوانے والوں کے لیے پی آئی اے نے خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کر دیا

پی آئی اے کی جانب سے ملک بھر میں جاری ماس ویکسینشن مہم کے تحت ویکسین لگوانے والے مسافروں کو خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے فیصلہ ویکسین لگوانے والے 50 سال یا اس سے زائد عمر کے مسافروں کے لیے کیا گیا ہے جنہیں اندرون ملک پروازوں پر کرائے میں 10 فیصد مزید پڑھیں

مُلک میں ایک بار پھر بجلی کا بدترین بحران, لوڈ شیڈنگ کی وجہ سامنے آگئی

ملک میں ایک بار پھر بجلی کا بدترین بحران سامنے آنے سے جہاں ایک طرف شہریوں کو بدترین صورتحال کا سامنا ہے وہیں دوسری طرف انڈسٹریز میں بھی بجلی بند ہونے سے مشکلات میں اضافہ ہوا ہے تربیلا ڈیم میں مٹی آجانے سے بجلی کی پیداواربند ہوگئی جس کی وجہ سے مشینری کوبھی نقصان پہنچنے مزید پڑھیں