پی ایس ایل سکس: اسلام آباد یونائٹڈ کو لاہور قلندرز کو 144 رنز کا حدف

ابوظبی میں جاری پاکستان سپر لیگ 6 ( پی ایس ایل) کے 15 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو جیت کے لیے 144 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی  جس مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ میں خاتون کا بیک وقت 10 بچوں کو جنم، ورلڈ ریکارڈ بن گیا

جنوبی افریقا میں ایک خاتون کے ہاں ایک نہیں دو یا تین نہیں بلکہ بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جوکہ قدرت کا کرشمہ ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق 37 سالہ گوسیامی تھمارا نامی خاتون کا آپریشن کیا گیا، جس کے بعد ان کے ہاں 7 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی پیدائش مزید پڑھیں

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا

رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل ہوگا۔  تفصیلات کے مطابق سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ ماہر فلکیات اور ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق سورج گرہن روس،گرین لینڈ، شمالی کینڈا، شمالی ایشیا،یورپ اور امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔ اس حوالے مزید پڑھیں

کامیاب پاکستان پروگرام کے اجلاس میں اہم فیصلے

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت کامیاب پاکستان پروگرام کا اعلی سطح کا اجلاس. اجلاس میں وزیرِ خزانہ شوکت فیاض ترین، معاونینِ خصوصی وقار مسعود، عثمان ڈار، چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر، چیئرمین حبیب بنک سلطان علی الانہ، طفر مسعود پریزیڈنٹ پنجاب بنک، متعلقہ اعلی حکام اور سٹیک مزید پڑھیں

ایمازون سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی بڑھے گی, صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے ایمازون سے متعلق اجلاس ڈاکٹر عارف علوی کی زیرِ صدارت ایمازون “سیلرز لسٹ ” میں شمولیت پر اجلاس میں صدر مملکت نے کہا کہ ایمازون سیلرزلسٹ میں شمولیت سے ملکی برآمدات کو فروغ حاصل ہو گا ، صدر مملکت نے مزید کہا کہ ایمازون سے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی مزید پڑھیں

این سی او سی کا 18 سال کے شہریوں کے لیے واک ان ویکسینیشن شروع کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی اجلاس ہوا جس میں ایس او پیز پر عمل درآمد اور ویکسینیشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا این سی او سی اجلاس میں ماس ویکسینیشن کے حوالے سے اہم فیصلے بھی کیے گئے جن کے مطابق ملک بھر میں ماس ویکسینیشن مہم مزید پڑھیں

پی ڈی ایم میں کوئی اختلاف نہیں لیکن پی پی پی اب ہمارا حصہ نہیں، مریم نواز

مریم نواز کی کمرہ عدالت میں غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ میں یہ سمجھتی ہوں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی اتنی بڑی گواہی آئی ہے آزادانہ اس کی انکوائری ہونی چاہیے انہوں نے کہا کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی ایک جج کا معاملہ نہیں عدلیہ کو سمجھنا چاہیےکل وہ جج کٹہرے میں مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں گرمی کی شدت، سکول میں آئے بچے بے ہوش

وفاقی دارالحکومت میں شدید گرمی،درجہ حرارت 40سے اوپر چلے جانے کے باعث سکول جانے والے بچے شدید مشکلات سے دو چار، گرمی کی چھٹیاں کرنے کے دنوں میں سکول کھولنے اور امتحانات لینے ک غیرمنطقی فیصلے سے بچوں کی زندگیاں داو پر لگا دی گئی ہیں، بہارہ کہو میں سرکاری سکول میں بجلی نہ ہونے مزید پڑھیں