کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے لیے کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم جسٹن ٹروڈو

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے چار افراد کے قتل پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بیان سامنے آگیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اونٹاریو واقعے نے انہیں ہلا کر رکھ دیا ہے، کینیڈا میں اسلاموفوبیا کے لیے کوئی جگہ نہیں، اس نفرت کو ختم کرنا ہوگا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کو زناٹے دار تھپڑ مارنے والا آخر کون ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک شہری کی جانب سے فرانسیسی صدر کو زناٹے دار تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے فرانسی صدر میکرون کو تھپڑ تب پڑا جب وہ عوام سے ہاتھ ملانے کے لئے آگے بڑھے کہ اچانک ایک شخص نے انہیں تھپڑ رسید کر دیا، فرانسی صدر کو ملک کے جنوب مشرقی علاقے مزید پڑھیں

این سی او سی ملک میں کورونا صورتحال پر مطمئن، ٹیچرز کی طرح دیگر ملازمین کی بھی ویکسینیشن کا فیصلہ

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان بھی شریک ہوئے اجلاس میں این سی او سی کا ملک بھر میں کورونا صورتحال پر اظہار اطمینان حکام کی جانب سے این سی او سی فورم کو بریفنگ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

رائٹس بھارت کے پاس ہونے کی وجہ سے پاکستان بمقابلہ انگلینڈ سیریز پاکستان میں نشر نہیں ہوسکیں گی

کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ قومی ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کو پاکستان میں نشر نہیں کیا جائے گا, اس حوالے سے سرکاری ٹی وی نے اسٹار اور ایشیا سے کرکٹ کا کنٹریکٹ مانگا ہے تاہم بھارتی کمپنی کے مزید پڑھیں

سابق جسٹس شوکت عزیز دوران سماعت آبدیدہ

سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی شوکت عزیز صدیقی کے وکیل حامد خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ میرے موکل کو چند قوتوں نے جان بوجھ کر ٹارگٹ کیا,آئین کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان میں فائزر ویکیسن کس کو لگے گی؟ این سی او سی گائیڈ لائنز جاری

کورونا ویکسین فائزرز کے حوالے سے این سی او سی گائیڈ لائنز جاری فائزرز ویکسین 18 سال اور زائد عمر کے افراد کو لگائی جاسکتی ہے، پاکستان میں فائزر ویکسین کی محدود مقدار ہی دستیاب ہے، گائیڈ لائنز کے مطابق فائزر کورونا کے ہائی رسک بیمار مریضوں کو لگائی جائے، فائزر ویکیسن عازمین حج، سٹڈی مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس شرح چار ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

ملک میں کورونا سے مزید 53 افراد انتقال کرگئے جب کہ وائرس کے یومیہ کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور تقریباً 4 ماہ بعد مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے بھی کم ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

گھوٹکی ٹرین حادثے میں جان بحق افراد کی تعداد 62 تک پہنچ گئی

ملک میں آئے روز ٹرین حادثات کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع کا ایک نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز ہوئے گھوٹکی ٹرین حادثے میں جاں بحق مزید 7 افرادکی لاشیں نکال لی گئیں جس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 62 ہوگئی۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ حادثے کے 100 مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں آج کن اہم فیصلوں کی منظوری دی جائے گی؟

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا وفاقی کابینہ ملکی سیاسی، معاشی و اقتصادی صورتحال کا جائزہ لے گی، کابینہ سندھ سے متعلق امور، پی ڈی ایم کی سیاسی تحریک اور قومی امور کا جائزہ لے گی وفاقی کابینہ کورونا کی صورتحال ویکسین کی فراہمی کا جائزہ لے گی مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد خاندان کے چار افراد کا قتل پرامن کینیڈا کے دعوں پر سوالیہ نشان

وزیر اعظم، وزیر خارجہ، نمائندہ خصوصی برائے بین الالمزاہب ہم آہنگی سمیت کینڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کی جانب سے اظہار مذمت اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ سامنے آگیا وزیراعظم عمران خان کا کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کے قتل پر اظہار افسوس اور اہم بیان سامنے آگیا انہوں نے کہا کہ لندن اونٹاریو مزید پڑھیں