سعودی عرب میں محافل موسیقی کی بحالی کا اعلان

ولی عہد محمد بن سلمان نے ویژن 2030 کے تحت مُلک میں جدیدیت کی طرف جاتے ہوئے ڈانس پارٹیز سمیت متعدد پہلے معیوب سمجھے جانے والے معاملات کی اجازت دی گئی ہے تاہم کورونا کے باعث سماجی فاصلوں کی خلاف ورزی کا موجب بننے والی متعدد سرگرمیوں کو عارضی طور پر محدد کر دیا گیا مزید پڑھیں

نائجیریا کی جانب سے ٹویٹر پر غیر معینہ مدت تک کے لیے پابندی عائد

نائیجیریا کے وزیرِاطلاعات کی جانب سے ملک میں غیر معینہ مدت کے لیے ٹوئٹر پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پابندی سے متعلق یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹوئٹر کو بار بار ایسے کاموں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے کہ جس سے نائیجیریا کی تجارتی ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

گائے اسمگل کرنے کے الزام میں بھارتی انتہاء پسندوں نے ایک اور مسلم نوجوان کو قتل کر دیا

بھارت کے جہاں ایک طرف کشمیر میں قابض فوج کے ہاتھوں معصوم کشمیریوں پر ظلم و جبر کے واقعات آئے روز رپورٹ ہوتے ہیں وہیں دوسری جانب سے بھارت کے اندر پولیس اور انتہاء پسند ہندوؤں کی جانب سے بھی اقلیتوں خصوصا مسلمانوں پر مظالم کا سلسلہ جاری ہے بھارت میں ایک بار پھر ہندو مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس مزید دو سال کے لیے معطل

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں کی حمایت کے الزام میں دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح فیس بک نے بھی سابق صدر کے اکاؤنٹس مزید دو سال کے لیے معطل کردیے جس کے بعد اب ڈونلڈ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام کے اکاؤنٹس 2023 تک مزید پڑھیں

دنیا کے 165 ممالک سے زائد کورونا خوراکیں پاکستان میں لگ چُکی ہیں, ڈاکٹر فیصل سلطان کا ویڈیو پیغام

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا اہم ویڈیو پیغام سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہماری تیسری لہر میں کچھ کمی بتدریج ہوتی نظر آرہی ہے, گزشتہ ہفتے یومیہ ٹیسٹ 47 ہزار سے لیکر 55 ہزار تک ہوئے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ کورونا کے یومیہ مثبت مزید پڑھیں

فلسطین کے مسئلے کی طرح مارچ 2022 میں مسئلہ کشمیر بھی دنیا کے سامنے رکھوں گا، وزیر خارجہ قریشی

خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو فخرہونا چاہئے کہ فلسطین کے مسئلہ پروزیراعظم عمران خان نے واضح اور دو ٹوک موقف اختیار کیا۔ مارچ 2022 میں مسئلہ کشمیر دنیا کے وزرائے خارجہ کے سامنے رکھونگا۔فلسطین اورکشمیر کے مسئلہ پرپوری قوم ایک ہے۔ افغانستان کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزرسے کہا مزید پڑھیں

عالمی یوم ماحولیاتی کی شاندار تقریب پاکستان کی میزبانی میں جاری

دنیا پاکستان کو فالو کرے گی، وزیراعظم یہ وعدہ بھی پورا کردکھایا, عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی پاکستان کو آج باضابطہ طور پر مل گئی پاکستان کو عالمی اعزاز موسمیاتی تبدیلی کے تمام اہداف وقت سے پہلے حاصل کرنے پر دیا گیا, ماحولیات کے عالمی دن کی مرکزی تقریب آج کنونش سنٹر اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پاکستان میں آج دس لاکھ کورونا ویکسین آگئی 1 کروڑ دس لاکھ مزید آئے گی

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دس لاکھ سائینو فارم لیکر پاکستان پہنچ گیا، جون میں سائینو فارم، کین سائینو اور سائینو ویک کی مجموعی طور پر 11 ملین خوراکیں پاکستان کو ملیں گی، این سی او سی کی جانب سے بتایا گیا کہ ملک میں جاری ماس ویکسینیشن مہم میں سہولیات بڑھانے کے ساتھ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 84 افراد جاں بحق 1923 متاثر

ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 9 لاکھ 30 ہزار 511 تک پہنچ گئی ہیں این سی او سی کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہزار 189 ہو گئی، پنجاب میں کورونا کیسز 3 لاکھ 41 ہزار 789 ہو گئے سندھ میں 3 لاکھ مزید پڑھیں

سعودی عرب پاکستان میں لگنے والی چینی ویکسین کی منظوری دے گا، سعودی سفیر کی یقین دہانی

چین کے سفیر کی جانب سے بالا آخر پاکستان میں لگائی جانے والی چینی ویکسین کی سعودی عرب میں منظوری کے حوالے سے امکانات ظاہر کر دئیے گئے سعودی سفیر نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی درخواست پر ان کو ویکسین کی منظوری کے حوالے سے یقین دہانی کروائی سعودی عرب کے سفیر نواف مزید پڑھیں