پی ایس ایل سکس کے میچز فیس بُک پر لائیو دیکھے جاسکیں گے

9 جون بروز بدھ سے ابوظہبی میں شروع ہونے والے پاکستان کرکٹ کے سب سے بڑے ایونٹ پی ایس ایل 6 کے بقیہ تمام میچز فیس بک پر براہ راست نشر کئے جائیں گے۔ یہ تمام میچ پیڈ آن لائن ایونٹس کے پلیٹ فارمز کے تحت نشر کئے جائیں گے۔ پیڈ آن لائن ایونٹس کے مزید پڑھیں

سستی شہرت کا نشہ, جوہی چاولہ پر 20 لاکھ جرمانہ عائد

دہلی ہائی کورٹ نے بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ کی جانب سے انڈیا میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے استعمال کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے اسے سستی شہرت کے لیے ایک اقدام قرار دے دیا اور اداکارہ پر 20 لاکھ کا جرمانہ عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے فیصلے میں کہا ہے مزید پڑھیں

بھارت میں یورینیم فروخت کرنے والا ایک اور گروہ گرفتار, عالمی سطح پر تشویش

بھارت عالمی امن کیلئے خطرہ بن گیا۔ بھارت میں یورینیم فروخت کرنیوالا ایک اور گروہ پکڑا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرکے بعد جھاڑ کھنڈ میں بھی یورینیم فروخت کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ پولیس نے 7 افراد کو گرفتار کرکے 6.4 کلو گرام یورینیم برآمد کر لی۔ واقعہ بھارتی ریاست جھاڑکھنڈ کے ضلع بوکارو مزید پڑھیں

بھارت: مندر کے ارد گرد مسلمانوں کا رہنا منع ہے

بھارت میں انتہاء پسند ہندوؤں کی جانب سے ایک اور چھوٹی حرکت سامنے آئی ہے جس میں انہوں نے مندر کے ارد گرد رہنے والے مسلمانوں کو گھروں سے بے دخل کر دیا ہے یہ خاموش مگر افسوسناک کاروائی بھارتی ریاست اترپردیش میں ہوتی رہی تاہم کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی جبکہ مزید پڑھیں

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی طالبات آن کیمپس امتحانات کے خلاف میدان میں آگئیں

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی طالبات کی جانب سے آن کیمپس امتحانات کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا احتجاج کرنے والی طالبات کی جانب سے کہا گیا کہ ابتدائی ایام میں ہم نے خود آن کیمپس امتحانات کی درخواست کی لیکن ہم سے آن لائن ہی امتحانات لیے گئے لیکن ابھی کورونا بڑھنے کے باوجود مزید پڑھیں

پاکستانی ڈرامہ “زندگی گلزار ہے” معروف بھارتی ٹی وی چینل پر نشر ہوگا

آپ نے پاکستانی انٹرٹینمنٹ چینلز پر بھارتی ڈراموں کو چلتے دیکھا ہوگا لیکن یہ تاریخ میں پہلی بار ہونے جا رہا ہے کہ بھارتی چینل پر پاکستانی ڈرامہ نشر کیا جا رہا ہے معروف ٹی وی چینل زی ٹی وی نے ٹویٹر پیغام کے زریعے پاکستانی معروف ڈرامہ “زندگی گلزار ہے” 5 جون سے نشر مزید پڑھیں

نئے پاکستان میں رائیونڈ کے وزیراعظم کو سزا کے باوجود باہر بھیجا گیا، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ رائیونڈ کے وزیراعظم کو سزا کے باوجود باہر بھیجا گیا، یہ وہ نیا پاکستان ہے جہاں این آر او نہیں دیا جاتاہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  موجودہ حکومت عوام پر عذاب بن کرنازل ہوئی ہے، مزید پڑھیں

دنیا کے کسی ملک میں قبضہ مافیا، سیاسی مافیا اور چینی مافیا نہیں، وزیراعظم عمران خان

لودھراں تا ملتان شاہراہ کی اپ گریڈیشن وبحالی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’جیسے ہی ہم حکومت میں آئے توکہا گیا کہاں ہے نیا پاکستان؟ لیکن ہم نے ڈھائی سال صبر سے گزارا، میڈیا نے بھی تاثر دیا کہ بٹن آن کرکے نیا پاکستان بن جائیگا مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں رات 8 سے 9 مکمل بلیک آؤٹ

بھارت کے زیر انتظام غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بڑھتی ہوئی بھارتی ریاستی دہشت گردی اور تحریک آزادی کو دبانے کیلئے مذموم ہتھکنڈوں کے خلاف احتجاج کیلئے آج بروز جمعہ رات 8بجے سے 9بجے تک کشمیریوں کی جانب سے مکمل بلیک آوٹ کیا جائے گا۔ بلیک آوٹ کرنے کی اپیل کل جماعتی حریت مزید پڑھیں

پاکستان میں تین ماہ بعد کورونا کی سب سے کم یومیہ شرح

پاکستان میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر کمی واقع ہورہی ہے, تاہم کل سے مزید 83 افراد کورونا کی بھینٹ چڑھ گئے جبکہ گزشتہ ایک روز میں تین ماہ بعد سب سے کم مثبت کیسز کی شرح رپورٹ ہوئی دوسری جانب ملک بھر میں کورونا کے 52859 ٹیسٹوں میں سے 1893 افراد میں مزید پڑھیں