اسلامی دُنیا کے سب سے بڑے مُلک کے شہری اس سال بھی حج کی سعادت سے محروم

کورونا کی وجہ سے جہاں ایک طرف کاروباری و سماجی زندگی متاثرہوئی ہے وہیں لوگوں کے مزہبی معاملات پر بھی گہرا اثر پڑا ہے, گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی آبادی کے لحاظ سے مسلم دنیا کے سب سے بڑے ملک انڈونیشیا کی حکومت نےکورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کو حج کے لیے مزید پڑھیں

چینی شہریوں کے لیے پاکستانی ویزہ میں انتہائی آسانی, 48 گھنٹوں میں دو سال کا ویزہ

اب چینی شہریوں کا چین سے پاکستان آنا ایسے ہی ہے جیسے ایک شہری کے اپنے ہی مُلک میں کسی دوسرے شہر کا سفر کرنا, وزیر داخلہ شیخ رشید نے چینی سفیر کو یہ خوشخبری ملاقات میں سنائی انہوں نے چینی سفیر کو بتایا کہ پاکستان آنے والے چینی شہریوں کےلئےنئےویزا کی کم از کم مزید پڑھیں

صنم بلوچ کی اپنی بیٹی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی یہ تصاویر معروف اداکارہ صنم بلوچ کی ہیں جو اداکارہ کے قریبی دوست نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شئیر کیں https://www.instagram.com/p/CPdZ4VNM6wO/?utm_source=ig_embed&ig_rid=4d2cfe89-7e40-4608-aedf-a8ab0f258e64&ig_mid=D0166F7E-682A-4C87-9D36-FB0C3CEC690F اسد اللہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ صنم بلوچ کی اپنی بیٹی کے ہمراہ یہ تصویر نہایت دلکش ہے۔ اس سے مزید پڑھیں

گریڈ 1 سے 19 تک کے سرکاری ملازمین کے لیے خصوصی الاؤنس کا اعلان

بجٹ کی منظوری سے پہلے ہی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سرکاری ملازمین کے لیے بزدار حکومت نے بڑا اعلان کر دیا صوبائی حکومت نے گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کو خصوصی الاؤنس دینےکی منظوری دے دی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق مزید پڑھیں

حماس رہنما کے دعوے سے صہیونیوں‌ میں ہلچل

غزہ کے حماس رہنما یحییٰ سنور نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے پاس 500 کلومیٹر کی سرنگیں ہیں، حالیہ جھڑپوں میں صرف 55٪ سرنگوں کو نقصان پہنچا ہے۔ اسرئیل کی غزہ میں ہزیمت کے بعد انہوں نے اپنی پہلی تقریر میں انتباہ بھی کیا کہ حماس کے پاس اسرائیل کے اندر 10،000 فدائی ہیں مزید پڑھیں

تنخواہ لینی ہے تو کورونا ویکسین لگوانی ہوگی, وزیراعلی سندھ

سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر صوبائی حکومت کی جانب سے بڑا اعلان سامنے آگیا,,, وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین نے کورونا ویکسین نہ لگوائی تو آئندہ ماہ سے تنخواہ نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت صوبائی ٹاسک فورس کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں مزید پڑھیں

اسرائیل: نیتن یاہو کے اقتدار کا 12 سال بعد خاتمہ

12 سال سے اقتدار پر قابض اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ظالمانہ حکومت کا آخرکار خاتمہ ہوگیا, سیاسی پارٹیز نے نیتن یاہو کے بغیر مخلوط حکومت پر اتفاق کرلیا اس حوالے سے اکثریتی پارٹی یش اتید کے سربراہ یائر لیپڈ نے اسرائیلی صدر کو آگاہ کردیاہے کہ اکثریت رکھتے ہیں اور حکومت سازی کیلئے معاہدے مزید پڑھیں

کرکٹ شائقین ہوجائیں تیار, پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کا شیڈول سامنے آگیا

پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کا بے چینی سے انتظار کرنے والے کرکٹ شائقین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ابوظبی میں پاکستان سپر لیگ کےبقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جاری کیے گئے شیڈول کے مطابق پی ایس ایل کے ادھورے جشن کا آغاز 9 جون کو لاہور قلندرز اور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پر شدید تنقید

سوشل میڈیا پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پر شدید تنقید جاری ہے جس میں ان کے شادی سے متعلق بیان کو نشانہ بنایا جارہا ہے گزشتہ روز فیشن میگزین ووگ میں ملالہ یوسفزئی کے انٹرویو میں شادی سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا تھا ’’مجھے اب بھی سمجھ نہیں آتا کہ مزید پڑھیں

ویکسین کی ایک ڈوز لگوا کر بیرون ملک جانیوالوں کو سرٹیفکیٹ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: این سی او سی نے پاکستان سے بیرون ملک جانے اور آنے والوں کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد بیرون ملک سفر کرنے والے جزوی ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرپائیں گے۔ مزید پڑھیں