دوران لڑائی میاں بیوی بالکونی سے گرگئے, شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

ازدواجی زندگی میں آپ نے اکثر میاں بیوی کے مابین چھوٹی چھوٹی بات پر نوک جھونک ہوتی دیکھی ہوگی تاہم سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں میاں بیوی دوران لڑائی بالکنی سے باہر گر گئے ہیں یہ حیران کن واقعہ روس کے شہر سینٹ پیٹرس برگ میں پیش آیا جب مزید پڑھیں

پاکستان اور تاجکستان کے مابین انتہائی اہم 11 معاہدوں پر دستخط

تاجکستان کے صدر کا دورہ پاکستان جاری حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر مملکت اور محمان صدر کا کورونا کی تیسری لہر اور انسانی جانوں کے ضیاع پر تشویش کا اظہار کیا, اس موقع پر وفود کی سطح پر مذاکرات میں دونوں ممالک کی جانب سے معاشی تعلقات بڑھانے پر مزید پڑھیں

آج تک عورت مارچ والیوں کو کسی کا فائدہ کرتے نہیں دیکھا

مارچ کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان میں نام نہاد عورت مارچ کازکر سنائی دینے لگتا ہے جس میں اچانک سے منظر عام پر آنے والی کچھ خواتین اچانک سے خواتین کے حقوق کا پرچار کرنے لگ جاتی ہیں معروف اداکارہ جویریہ سعود کا عورت مارچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ آج تک مزید پڑھیں

ایران اور عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے پر مذاکرات کامیاب ہونے کا امکان, ایرانی حکومت کا دعوی

ایران اور عالمی طاقتوں کے جوہری معاہدے پر مذاکرات کامیاب ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے یہ دعوی کیا گیا ہے ایرانی حکومت کے ترجمان علی ربیعی کی جانب سے جنہوں نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کیلئےایران اورعالمی طاقتوں کے مذاکرات کامیاب ہونے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا اب مزید پڑھیں

ایس ایچ اوز سٹریٹ کرائم پر قابو پائیں ورنہ گھر جائیں

کراچی میں سٹریٹ کرائم میں اضافہ ہونے سے کراچی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں, جرائم کی روک تھام کے لیے کراچی پولیس چیف عمران یعقوب منہاس سرگرم ہوگئے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے جرائم کی روک تھام میں ناکام متعلقہ 30 تھانوں کو تنبیہی نوٹسز جاری کردی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شہر کے مزید پڑھیں

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سٹوڈنٹس کو کونسے مضامین کے امتحانات دینے ہونگے؟

حکومت نے 10 جولائی کے بعد میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا اعلان کردیا، وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں میٹرک میں صرف 4 اختیاری جبکہ انٹرمیڈیٹ میں 3 اختیاری مضامین کا امتحان ہوگا امتحان لینے والے اساتذہ کے لیے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی!!! اسلام آباد میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں سالانہ 20 ہزار بھارت میں 10 لاکھ انجینرز بنتے ہیں, ڈاکٹر عطاء الرحمن

قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا چیئرمین میر ساجد مہدی کی زیر صدارت اجلاس جس میں مختلف بلز کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ڈاکٹر عطاء الرحمان کی ویڈیو لنک کے زریعے شرکت کی اور کہا کہ پاکستان میں نئی یونیورسٹیاں بنائی جارہی ہیں پر بجٹ کے مسائل ہیں, پاکستان میں زیادہ مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کی قید میں پولیس اہلکار آخرکار رہا ہوگئے

راجن پور میں موجود بدنام زمانہ ڈاکوؤں کی جانب سے 2 مغوی پولیس اہلکاروں کو پولیس کے ساتھ گزشتہ رات معاملات طے ہونے کے بعد چھوڑ دیا گیا پولیس کے ساتھ بات چیت میں مقامی سرداروں نے سہولت کاری کا کردار ادا کیا۔ اس حوالے سے زرائع کا بتانا ہے کہ پولیس نے ڈاکوؤں کے مزید پڑھیں

سرکاری خرچ پر ناشتہ: فن لینڈ کی وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کا آغاز

فن لینڈ کی پولیس کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کا اعلان اس بات پر کر دیا گیا کہ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری خرچ پر ناشتہ کیا اس حوالے سے مزید تفصیلات کے مطابق وزیراعظم فن لینڈ 35 سالہ سنا مارین نے سرکاری رہائش گاہ میں قیام کے دوران اہلخانہ مزید پڑھیں

شفقت محمود صحتیاب, میٹرک انٹر کے امتحانات کا فیصلہ آج کریں گے

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آن لائن ہونگے, فزیکل یا کینسل, فیصلہ آج ہوگا اس حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت بین الالصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس آج ہوگا اجلاس میں صوبائی وزرائے تعلیم بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے جبکہ اجلاس میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ایجنڈے کا حصہ مزید پڑھیں