ایران میں دوران پرواز حادثاتی طور پر دو پائلٹس ہلاک

ایران میں دوران پرواز جنگی طیارے کی ’’ہنگامی انخلا سیٹس‘‘ کھلنے سے دونوں پائلٹس ہینگر روف سے بری طرح ٹکرانے کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔ واقع ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب پیش آیا جہاں دزفول فضائی اڈے میں ایف-5 لڑاکے طیارے میں دو پائلٹس جان کی بازی ہار گئے تاہم ابتدائی طور پر جاری مزید پڑھیں

رات کو بروقت سونے اور صبح جلدی اٹھنے والے افراد صحت مند زندگی گزارتے ہیں

غیر ملکی میگزین فروئنڈیننمیں میں رات کو بروقت سونے والے اور صبح جلدی اٹھنے والے افراد کے لیے اچھی خبر ہے، شائع ہونے والی رپورٹ میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ ایسے افراد لمبی زندگی گزار سکتے ہیں نہ صرف یہ بلکہ ایسے افراد صحت مند زندگی بھی گزار سکتے ہیں تحقیق کے دوران مزید پڑھیں

سعودی عرب جانے والے غیر ملکی شہریوں کے لیے خوشخبری، قرنطینہ ختم

سعودی عرب کی جانب سے کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے غیر ملکی شہریوں کے لیے اہم اعلان سامنے آیا ہے جس میں کہا کہ ایسے افراد کو سعودی عرب میں آمد پر قرنطینہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی تاہم ان کے لیے اپنی حکومت کی طرف سے تصدیق شدہ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ موجود ہونا مزید پڑھیں

پاکستان میں خواجہ سراء کورونا ویکسین سے محروم

دنیا بھر میں تمام شہریوں کو بغیر کسی رنگ، نسل، صنف یا زات کے ویکسینیشن کے عمل سے گزارا جارہا ہے تاہم پاکستان میں کرونا ویکسینشن سے خواجہ سرا ابھی تک محروم ہیں کیونکہ شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے ان کی رجسٹریشن کا طریقہ کار ممکن نہیں ہے اس حوالے سے خواجہ سرا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: مصر کا تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

دنیا کے اکثر ممالک میں آئے روز کورونا وائرس حملوں میں تیزی آنے سے پابندیوں میں اضافہ کیا جارہا ہے تاہم مصری حکام نے یکم جون سے ملک بھر میں عائد کرونا پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے اعلان کے مطابق کاروباری مراکز آج سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔ مصری حکام کا اس مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے بعد بڑے فلو کا بھی پہلا کیس چین میں رپورٹ

کورونا وائرس کے پہلے کیس کے بعد چین میں برڈ فلو سے انسان کے متاثر ہونے کے پہلے کیس کی بھی تصدیق ہوگئی۔ اس حوالے سے چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبے جیانگسو کے 41 سالہ شخص میں برڈ فلو سے متاثر ہونے کا پہلا کیس رپورٹ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے این آئی ایچ میں پاکستانی کورونا ویکسین پاک ویک کا افتتاح

پاکستان میں تیار ہونے والی کورونا ویکسین پاک ویک کی لانچنگ تقریب منعقد کی گئی تقریب میں سربراہ این سی او سی اسد عمر، معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان اور پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر نوشی حامد شریک ہوئے تقریب کے موقعے پر وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تحا کہ ہماری طرف سے 1 لاکھ مزید پڑھیں

کویت نے 10 سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزا کا اجرا شروع کردیا

گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے دورہ کویت کے دوران کویتی وزیراعظم نے گیارہ سال سے بند پاکستانی شہریوں کے لیے کویتی ویزوں کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا تھا جس پر باقاعدہ عمل درآدمد کا آغاز ہو گیا ہے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اس حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

کس صوبے نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا؟

بجٹ کے قریب آتے ہی سرکاری ملازمین کے تنخواہوں میں اضافے کے لیے تجسس میں اضافہ ہوجاتا ہے, اس حوالے سے سندھ حکومت کے پاس سرکاری ملازمین اور ریٹائر ہونے والا ملازمین کے لیے اچھی خبر ہے زرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ بجٹ میں صوبائی حکومت ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں 10 تا مزید پڑھیں

پاکستان میں تیار کی گئی کورونا ویکسین پاک ویک لانچنگ کے لیے تیار، ماہانہ30 لاکھ خوراکیں تیار کرنے کا دعوی

پاکستان میں تیار ویکیسن کی لانچنگ کے لیے تیار، پاک ویک نامی ویکیسن کی آج باقاعدہ لانچنگ کی جائے گئی ، حکام وزرات صحت کا کہنا ہے کہ پاک ویک پاکستان میں تیار اور پیک ہونے والی پہلی ویکسین ہے ،پاک ویک نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میں تیار اور پیک کی گئی ہے ، حکام مزید پڑھیں