پاکستان میں مقامی طور ایک اور وینٹی لیٹر کامیابی سے تیار کر لیا

پاکستان میں مقامی طور ایک اور وینٹی لیٹر کامیابی سے تیار کر لیا، ڈریپ نے پاکستان میں تیارشدہ دوسرے وینٹی لیٹر کی منظوری دیدی ہے وزارت صحت کا کہنا ہے کہ وینٹی لیٹر نیشنل انجینرنگ سائنٹفک کمیشن پاکستان نے تیار کیا ہے مقامی طور تیارکردہ وینٹی لیٹر کا نام پاک وینٹ ون ہے، اس حوالے مزید پڑھیں

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن میں شاہین قسمت آزمائی کے لیے تیار

پی ایس ایل کا سکس ایڈیشن ختم ہونے کی دیر تھی کہ شاہین ایک دوسرے انتہائی اہم میچز کی سیریز میں مصروف ہونے جارہے ہیں ٹیسٹ چیمپئن شپ کے دوسرے ایڈیشن میں پاکستان 14 میچز میں قسمت آزمائے گا جب کہ سب سے زیادہ انگلینڈ اور دوسرے نمبر پر بھارت کے میچز ہیں۔ آئی سی مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے تک کمی

ملکی معیشت میں بہتری کے آثار نظر آتے ہی جہاں ایک طرف ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مضبوط ہونے لگتی ہے وہیں دوسری جانب سونے کی فی تولہ قیمت میں بھی واضع کمی ہونے لگتی ہے ٓآل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ روز مقامی مارکیٹ میں سونے مزید پڑھیں

سرد ترین کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے سینکڑوں افراد ہلاک

رواں سال جہاں ایک طرف گرم ممالک میں تپتی دھوپ اور قیامت خیر گرمی نے سابقہ ریکارڈ توڑ دئیے وہیں دوسری جانب سرد ممالک بھی گرمی کی تپش سے محفوظ نہ رہ سکے سرد ترین کینیڈا میں موسم کی تبدیلی سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا اور غیر معمولی گرمی کے باعث اب مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کا ویکسین نہ ملنے کے خلاف شدید مظاہرہ

اوورسیز پاکستانیوں کی ویکسینشن نہ ہونے پر صورتحال شدت اختیار کر گئ مظاہرین نے ایف نائن پارک کے باہر روڈ بلاک کردی،، روڈ کے اطراف پر جلاؤ گھیراؤ کے بعد انتظامیہ سے مذاکرات ہوئے ڈی ایچ او. نے یقین دہانی کروائی کہ ویکسین کہ دستیابی پر فوری اور سیز کو ویکسین لگائی جا ئے گی مزید پڑھیں

پورا بجٹ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، بلاول بھٹو زرداری

بجٹ اجلاس کے بعد بلاول بھٹو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج قومی اسمبلی میں بہت بری مثال قائم کی گئی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ قومی اسمبلی کے ہر ممبر کا حق ہوتا ہے کہ وہ ایوان میں اپنی رائے دے، فنانس بل کی زبانی منظوری دی گئی تو مزید پڑھیں

عیدالاضحی کے حوالے سے این سی او سی کی گائیڈ لائنز جاری

عید الاضحی کے حوالے سے این سی او سی نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں گائیڈ لائنز مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں جن کا مقصد نماز عید، قربانی کیلئے شہریوں کو رہنمائی فراہم کرنا ہے۔ گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی اقسام تیزی سے پھیل رہی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی اسرائیل دورے بارے افواہیں تشویش ناک

وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کے اسرائیل کے دورے بارے افواہوں پر جے یو آئی کا رد عمل سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی اسرائیل دورے بارے افواہیں تشویش ناک ہیں ۔ اسلم غوری کا کہنا تھا کہ حکومت پارلیمنٹ کو اس اہم مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے کموڈور عبدالمنیب کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور عبدالمنیب کی ریئرایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ترجمان پاک بحریہ نے جاری بیان میں کہا کہ ریئرایڈمرل عبدالمنیب نے 1992 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ریئرایڈمرل عبدالمنیب پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہیں۔ ترجمان مزید پڑھیں

موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں رواں ہفتے امریکہ سے پاکستان پہنچیں گی

پاکستان میں کورونا ویکسین کی کھیپ مختلف ممالک سے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے, چین اور روس کے بعد امریکہ کی جانب سے بھی پاکستان کو کورونا خوراکیں بھیجنے کا اعلان کیا گیا ہے وائٹ ہاؤس کے پریس سکریٹری جین ساکی نے کہا کہ25 لاکھ خوراکوں کی کھیپ رواں ہفتے پاکستان پہنچ جائے گی۔ موڈرنا مزید پڑھیں