جرمن سائنسدانوں کے تربیت یافتہ کتے سونگھ کر کورونا وائرس کی تشخیص کر سکیں گے

: جرمن سائنسدانوں نے سراغ رساں کتوں کو اس انداز سے تربیت دی ہے کہ وہ کسی شخص سے لیے گئے نمونے کو صرف سونگھ کر بتا سکتے ہیں کہ اس میں کورونا وائرس موجود ہے یا نہیں۔ کورونا وائرس کا سراغ لگانے میں ان کتوں کی کارکردگی 94 فیصد ہے۔ اوپن ایکسس ریسرچ جرنل مزید پڑھیں

سراغ رساں کتوں کی مدد سے کورونا مریض تلاش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کے ساتھ خصوصی ٹیم کی تعیناتی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، زرائع کے مطابق ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی کی منظوری دیدی گئی، سراغ رساں کتے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کورونا مریض کی نشاندہی کریں گے زرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پر سراغ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عید کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر جمعرات کو ہوگی

پاکستان میں شہریوں کی نظریں سعودی عرب میں چاند نظر آنے یا نہ آنے پر ٹکی ہوتی ہیں کیونکہ اگلے ہی روز پاکستان میں عید ہوگی اس حوالے سے سعودی عرب سے سامنے آنے والی خبروں کے مطابق رؤیت ہلال کمیٹی (سپریم کورٹ) کے فیصلہ کے مطابق شوال کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا خلیجی مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کی شدید مذمت

پاکستان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے فضائی حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت متعدد بے گناہ فلسطینی جاں بحق اور زخمی ہوئے، رمضان کے مقدس مہینے میں مسجد اقصی پر حملے مزید پڑھیں

اشنا شاہ کا فلسطین کے معاملے پر میڈیا کی خاموشی پر اظہار ناراضگی

پاکستان بھر میں سیاسی، سماجی اور شوبز شخصیات کی جانب سے اسرائیل کی جانب سے جارحیت کی پرزور مذمت کی جارہی ہے اسی طرح معروف اداکارہ اشنا شاہ نے بھی بیت المقدس میں جاری کشیدہ صورتحال اور فلسطینیوں پر جاری مظالم کے باوجود میڈیا سمیت دنیا بھر کی خاموشی پر شدید غم و غصے کا مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی فلسطینی سفارتخانے آمد, اسرائیلی جارحیت کی پُرزور مزمت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی فسلطین کے سفارت خانے آمد، فلسطینی سفیر سے اہم ملاقات ہوئی, اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ میں عزت مآب سفیر فلسطین احمد رافعی کے پاس آج قائد محمد نوازشریف، پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان کے عوام کے جذبا ت مزید پڑھیں

بیت المقدس صورتحال پر 60 ممالک کی ویڈیو لنک کانفرنس

ترکی کی میزبانی میں بیت المقدس کے تازہ صورت حال پر ہنگامی ورچوئل کانفرنس منعقد ہوئی، ویڈیو لنک کانفرنس میں 60 ممالک کے 100 سے زائد مندوبین نے شرکت کی کانفرنس میں اسلامی ممالک کے وزراء مذہبی امور، مفتیان اور مذہبی امور کے صدور نے بھی شرکت کی، ترکی کے وزیر مذہبی امور نے اپنے مزید پڑھیں

دورہ سعودی عرب میں مسئلہ کشمیر و فلسطین پر تفصیلی گفتگو کی گئی, مولانا طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے سعودی عرب کے دورے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر سعودی عرب گئے , ولی عہد کا وزیراعظم کا استقبال اس بات کی دلیل ہے پاک سعودی تعلقات مضبوط ہیں انہوں نے میڈیا کو بتایا مزید پڑھیں

فلسطینی نمازیوں پر حملہ تمام انسانی حقوق اور قوانین کے خلاف, او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ممبر ممالک کے سفیروں نے پیر کو مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کے ذریعہ “وحشیانہ” طاقت کے حالیہ استعمال کی مذمت کی ہے اور اس مظالم کی طرف عالمی برادری کی توجہ مبذول کروانے کا عزم کیا ہے۔ نیویارک میں مسجد اقصیٰ کے آس پاس مزید پڑھیں

شہری نمازِ عید کے بعد ہاتھ ملانے اور گلے ملنے سے گریز کریں, این سی او سی

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی گئی اجلاس میں 8 سے 16 مئی تک شہریوں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے نافذ حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا جبکہ وباء مزید پڑھیں