وزیراعظم کے اسلامی ممالک کو خطوط کے بعد او آئی سی میں فلسطین صورتحال پر قرارداد متفقہ طور پر منظور

وزیراعظم عمران خان کی مکہ میں سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف اے سے اہم ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے دنیا کے مختلف حصوں میں اسلام فوبیا کے بڑھتے واقعات پر روشنی ڈالی اس موقع پر وزیراعظم نے اسلامو فوبیا کیخلاف او آئی سی کے پلیٹ فارم سے مشترکہ لائحہ عمل دینے پر مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ زمبابوے: آخری ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کی ٹیم 132 رنز پر ڈھیر

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹیسٹ سیریز جاری ہے، آخری ٹیسٹ میں زمبابوے کی ٹيم پاکستان کے خلاف پہلی اننگز ميں 132رنز پر ڈھیر ہوگئی ہرارے میں جاری ٹیسٹ میں فاسٹ بولر حسن علی نے 27 رنز دے کر 5وکٹيں حاصل کيں جبکہ  ساجد خان 2، تابش خان اور شاہين آفريدی ایک، ایک وکٹ حاصل مزید پڑھیں

ماں کی دُعاؤں کی وجہ سے وزارتِ اعلی کا منصب مِلا, وزیر اعلی عثمان بُزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکاماں سے محبت کے اظہار کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کر دیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ ماں سے محبت عالمگیر جذبہ ہے جو کسی دن کا محتاج نہیں۔ ہمارا ہر دن ماں کی محبت سے معمور ہوتاہے- انہوں نے کہا کہ ماں سے محبت اور مزید پڑھیں

عرب لیگ کی جانب سے مسجدِ اقصی میں نمازیوں پر فائرنگ کے بعد ہنگامی اجلاس طلب, شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اسرائیل کی جانب سے فلسطین کی مسجدِ اقصی میں نمازیوں پر فائرنگ کے بعد اہم بیان سامنے آگیا انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر حملوں کی پرزور مذمت کی ہے, فلسطینیوں کو ظلم کرکے بےدخل کرنےکا کوئی اخلاقی، سیاسی جواز نہیں مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد صادق خان ایک بار پھر مئیر لندن مُنتخب

لندن میں بلدیاتی انتخابات میں سب سے اہم اور مشکل مقابلہ پاکستانی نژاد صادق خان اور کنزرویٹو پارٹی کے شان بیلی کے درمیان دیکھا جارہا تھا لیکن پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان ایک بار بھاری اکثریت سے میئر لندن منتخب ہوگئے اور باآسانی مخالف امیدوار کو شکست دے دی برطانوی میڈیا کے مطابق صادق مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہِ سعودی عرب: عُمرہ کی ادائیگی, او آئی سی اور عرب لیگ کے سربراہ سے ملاقات بھی آج ہوگی

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب کا دوسرا روز بھی اہم رہنماؤں کے ساتھ ملاقاتوں میں گزرے گا تاہم سب سے پہلے وزیر اعظم عمران خان آج عمرے کی سعادت حاصل کریں گے وزیر اعظم عمران خان خصوصی طور پر امام کعبہ سے بھی ملاقات کریں گے جبکہ بعد ازاں مسلم ورلڈ لیگ مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے افسروں و جوانوں کو اعلی ملٹری اعزازات تفویض

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں چیف آف اسٹاف وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی نے پاک بحریہ کے افسروں اور جوانوں کو ملٹری اعزازات سے نوازا۔

وزیراعظم کا سعودی تعلقات کی اہمیت کے بارے میں وفاقی کابینہ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ, اہم اجلاس طلب

وزیراعظم عمران خان نے عید کے بعد وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا, وفاقی کابینہ کا اجلاس 18 مئی کو ہوگا جس میں وزیراعظم کابینہ کو دورہ سعودی عرب کی اہمیت اور تفصیلات سے آگاہ کریں گے اس موقع پر کابینہ معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لے گی جبکہ وفاقی کابینہ کو لاک ڈاون مزید پڑھیں