کورونا وائرس: سلمان خان کی جانب سے 40 ہزار فلم ورکرز کو کیش ٹرانسفر اور راشن دینے کا اعلان

بھارت میں کورونا وائرس سے جہاں عام آدمی کا روزگار بڑی طرح متاثر ہوا ہے وہیں دوسری طرف فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افراد بھی اس وباء سے معاشی طور پر بڑی مشکل میں ہیں ایسے میں بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث 40 ہزار فلم مزید پڑھیں

والدین کو گھر سے نکالنے والوں کے لیے سخت سزا کا قانون سامنے آگیا

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے عام شہریوں کی امنگوں کے مطابق بزرگ افراد خصوصی طور پر والدین کے لیے انتہائی اہم حکمنامہ جاری کیا گیا ہے صدر مملکت کی جانب سے آرٹیکل 89 کے تحت تحفظ والدین آرڈیننس 2021 جاری کردیا گیا ہے ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے جاری کیے گئے آرڈیننس مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کی تباہ کن صورتحال اور مودی کی ذاتی آرام و آسائش

بھارت میں ایک طرف ہزاروں کی تعداد میں اموات جبکہ لاکھوں کی تعداد میں شہری کورونا وائرس کی گرفت میں جکڑے جارہے ہیں تو وہیں دوسری طرف تاریخ کے بدترین صحت کے بحران کے دوران مودی حکومت کے ذاتی آرام و آسائش کو ترجیح دینے پر امریکی نشریاتی ادارے نے رپورٹ شائع کی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

کے پی ضلع مہمند میں پانی ٹینکی کی دیوار گرنے سے 7 بچے جان بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب آج صبح پانی کے ٹینک کی دیوار گرنے سے 7 بچے جاں بحق ہو گئے ذرائع کا بتانا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ ضلع مہمند کی تحصیل امبار کے علاقے گمبتے میں پیش آیا ہے جہاں پر دیوار گرنے سے سات بچے جان مزید پڑھیں

اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصی میں نمازیوں پر حملہ, پاکستان کی شدید مزمت

پاکستان کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری مزمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں قابض اسرائیلی فورسز نے معصوم نمازیوں پر حملہ کیا، متعدد افراد زخمی ہوگئے، بھرپور مذمت کرتے ہیں، رمضان کے مقدس مہینہ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم, آرمی چیف اور وزیر خارجہ کی ولی عہد سے سمال گروپ ملاقات میں اہم فیصلے ہوئے, وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جدہ میں ،وزیر اعظم کے دورہ ء سعودی عرب کے حوالے سے خصوصی میڈیا ٹاک میں انہوں نے کہا کہ میں اس وقت جدہ میں ہوں وزیر اعظم عمران خان کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے جس میں ان کی کابینہ کے مزید پڑھیں

انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں آن لائن کمپلینٹ سسٹم قائم

الیکشن کمیشن نئی ٹیکنالوجی کے استعمال کی راہ پر گامزن ہوگی، شکایات کے لیے آن لان کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم قائم کر دیا گیا ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دنیا بھر سے لوگ انتخابات سے متعلق اپنی شکایت جمع کرا سکتے ہیں چیف الیکشن کمشنر اور دیگر متعلقہ حکام کے مزید پڑھیں

پاکستان کو آکسفورڈ آسٹرازینیکا کورونا ویکسین کی 12 لاکھ سے زائد خوراکیں موصول

آج پاکستان کو کو ویکس سہولت سے اوکسفرڈ-اسٹرازینکا کووِڈ -19 ویکسین کی پہلی کھیپ موصول ہوئی۔ ویکسین کی 12 لاکھ 38 ہزار 400 افراد کے لئے ویکسین کی کھیپ ہے جس کے بعد چند دنوں میں 12 لاکھ 36 ہزار افراد کے لئے مزید ویکسین پاکستان پہنچ جائے گی جو پہلے سے جاری تاریخی مہم مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے سعودی عرب پہنچنے پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے استقبال

وزیرِ اعظم عمران خان کا سعودیہ عرب دورہ کا آغاز ہوگیا، وزیر اعظم سعودی عرب پہنچ گئے جہاں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے وزیر اعظم کا استقبال کیا گیا ابتدائی ملاقات کے بعد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے عشائیہ میں شرکت کے لیے وزیراعظم عمران خان دیوان شاہی روانہ مزید پڑھیں