ترکی کے سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

: ترکی کے سفیر احسان مصطفی یوردکول نے سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ معزز سفیر نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر ایئر چیف کو مبارکباد پیش کی۔ دونوں معززین نے پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ معزز مزید پڑھیں

اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے، فواد چوہدری

لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کے فیصلے پر وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ سامنے آگیا جس میں انہوں نے کہا کہ ‏اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے، مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلیمان سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دیگر چیلنجز پر غور کیا گیا۔   اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی مزید پڑھیں

پاکستان مسئلہ کشمیر کے لیے سعودی عرب کی طرف دیکھ رہا ہے, فواد چوہدری کا عرب ٹی وی کو انٹرویو

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی سعودی ٹی وی چینل الاخباریہ سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کا یہ تیسرا دورہ ہوگا، وزیراعظم عمران خان کے سعودی قیادت کے ساتھ اچھے ذاتی تعلقات ہیں۔ یہ تعلقات باہمی محبت اور بھائی چارے کے رشتے پر مبنی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی جانب سے صحافیوں کی جبری گمشدگی اور تحفظ سے متعلق بِل کی منظوری

پاکستان میں صحافیوں کی جبری گمشدگی اور دیگر مسائل کے حل کے لیے تیار کردہ حکومتی مِل آخرکار دوبارہ سے زیر بحث آہی گیا وفاقی کابینہ کی جانب سے گزشتہ روز صحافیوں کے تحفظ اور جبری گمشدگی سے متعلق بلز کی منظوری دے دی گئی ہے اس منظوری کی تصدیق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا

وزارت داخلہ کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنماء و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا, زرائع کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ نے نیب کی درخواست پر احسن اقبال کا نام ای سی ایل میں ڈالا ہے جبکہ اس حوالے سے مزید پڑھیں