سائینو فارم چینی کورونا ویکسین لگوانے پر فلپائینی صدر شدید تنقید کی زد میں, کھیپ واپس بھیجنے کا اعلان کرنا پڑا

دُنیا بھر میں مختلف ممالک کی جانب سے کورونا ویکسین بنانے کی دوڑ میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے دن رات کوشش کی جارہی ہے تاہم ابھی تک چند ایک ممالک بشمول چین, روس, یوکے اور امریکہ ہی کورونا کی ایسی ویکسین بنا سکے ییں جس کع کلینکل ٹرائلز کے بعد باقاعدہ استعمال کی منظوری مزید پڑھیں

افغان جنگ کے خاتمے اور قیامِ امن میں پاکستان کا کردار اہم رہا, امریکی صدر جوبائیڈن

پاکستان کی افغانستان میں امن کے قیام کے لیے خدمات کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کا یہ اعترافی بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔ پاکستان کے حوالے سے انتہائی اہم بیان حکومت کے 100 دن مزید پڑھیں

کیا اس سال سعودی عرب میں غیر مُلکی عازمین حج کو داخلے کی اجازت مِل سکے گی؟

کورونا وائرس کے سعودی عرب میں بڑھتے کیسز اور عازمین حج کی صورت میں دیگر اقسام کے مُلک میں داخلے کے خدشات کے پیش نظر سعودی حکام کی جانب سے گزشتہ سال غیر مُلکی عازمین حج پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا تھا اس سال بھی زرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کورونا وائرس مزید پڑھیں

ایک سال پہلے جوان بیٹا آج معروف اداکارہ سنبل شاہد خود جہانِ فانی سے کوچ کر گئیں

کورونا وباء کی وجہ سے پاکستان میں عام شہری کی طرح سیاسی, سماجی, حکومتی اور شوبز کی بڑے نام بھی متاثر ہوئے ہیں گزشتہ ایک ماہ سے عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا اور باہمت انداز میں مقابلہ کرنے والی پاکستان کی نامور اداکارہ سنبل شاہد اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملی اس حوالے سے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی برطانوی ہائی کمشنر کرسچئین ٹرنر سے ملاقات کیوں ہوئی؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف سے پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچئین ٹرنر نے جمعرات کو ملاقات کی۔ اس موقع پر سابق وزیراعظم شاہد خان خاقان عباسی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی موجود تھیں۔ شہبازشریف نے کورونا وبا کے مزید پڑھیں

دو ماہ کے بچےکی کورونا سے موت, والدین باڈی ہسپتال چھوڑ کر فرار

بھارت کے زیر تسلط مقبوضہ جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے والدین پر قہر تب ٹوٹا جب اُن کو پتہ چلا کہ اُن کا کئی کئی سالوں بعد پیدا ہونے والا بچہ ہسپتال انتظامیہ کی غفلت کی وجہ سے کورونا میں مبتلا ہوگیا ہے جس کے بعد والدین کرونا سے انتقال کرجانے والے دو ماہ مزید پڑھیں

این سی او سی کا عید ہدایات نامہ جاری, کل شام 6 بجے کے بعد لاک ڈاؤن لگا دیا جائے گا, ڈی سی اسلام آباد

این سی او سی کی جانب سے 8 مئی سے 16 مئی تک عیدالفطر تعطیلات کے لیے ہدایات جاری کر دی گئیں این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ آزاد جموں کشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی حکومتوں کی جانب سے بھی عید الفطر کے لیے ضروری مزید پڑھیں

پاکستان میں 10 سال تک کے 51 بچے بھی کورونا سے جان بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں روزانہ کی بنیاد پر ہر عمر کے افراد متاثر ہورہے ہیں, این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کورونا کے باعث اب تک 10 سال تک کی عمر کے 51 بچے جاں بحق ہوئے جبکہ کورونا کے باعث پاکستان میں اب تک مزید پڑھیں

این اے 249: ن لیگ کی درخواست پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری, پی پی کے علاوہ تمام جماعتوں کا بائیکاٹ

این اے 249 میں ضمنی انتخابات ہارنے کے بعد مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست قبول ہونے کے بعد آر او آفس میں باقاعدہ گنتی کا عمل جاری ہے اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں نے این اے 249 میں دوبارہ گنتی کا مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کُن صورتحال, ایک روز میں 4 ہزار سے زائد اموات

بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر جہاں ایک طرف کیسز کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے وہاں دوسری جانب یومیہ اموات کی تعداد بھی بڑھنے لگی ہے ایک روز میں تقریباً ریکارڈ 4 ہزار کے قریب اموات ہوئی ہیں اور 4 لاکھ 12 ہزار سے زائد ریکارڈ کیسز مزید پڑھیں