وزیراعظم کل لاہور میں متوسط طبقے کے لیے بڑے پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان کل لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان کل پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم کے منصوبےکا آغازکریں گے۔ 10 سے زیادہ سائٹس کا منصوبے کے آغاز کے لئے انتخاب کیا گیا ہے۔ منصوبے کے آغاز کی بڑی تقریب کل رائیونڈمیں ہو گی جس میں وزیراعظم مزید پڑھیں

اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بہت دباؤ تھا لیکن پاکستان اصولی موقف پر کھڑا رہا, شیریں مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کرکے ایک نیا پنڈورہ بکس کھول دیا, بین الاقوامی امور کے ماہرین کی جانب سے اس بیان کو وسیع تر تناظر میں دیکھتے ہوئے یہ کہا جارہا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین ماضی میں ڈائیلاگ جاری مزید پڑھیں

سفارتخانے جیسے چل رہے ہیں ایسے مزید نہیں چل سکتے, وزیر اعظم عمران خان

سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے پاکستانی شہریوں کے ساتھ عدم تعاون کا معاملہ سامنے آنے پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سفیر کی تبدیلی سمیت عملے کو بھی واپس بُلا لیا گیا تھا جس کے بعد آج وزیر اعظم نے دُنیا بھر میں موجود پاکستانی سفرا سے ویڈیو لنک کانفرنس سے مزید پڑھیں

لاہور میں یوکے سے آئی جواں سالہ لڑکی شادی سے انکار پر دو دوستوں کے ہاتھوں قتل, ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں جواں سالہ لڑکی کے قتل کا معاملہ آخرکار حل ہو گیا پولیس کی جانب سے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا زرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے کاروائی کرتے ہوئے مقتولہ ماہرہ کے دوست ظاہر جدون اور سعد امیر بٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے اس حوالے سے مزید پڑھیں

مظلوم کشمیری دوہرے لاک ڈاؤن کا سامنا کر رہے ہیں, کشمیر کمیٹی میں ہیومین کوریڈور کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور ہوئی, شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں کشمیر کمیٹی کا اجلاس ہوا اس اجلاس میں تمام جماعتوں نے شرکت کی شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم نے اجتماعی طور پر ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے انضمام شدہ علاقوں کو آئندہ بجٹ میں ترجیح دینے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت انضمام شدہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس اجلاس میں وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان، وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب، صوبائی وزیرِ خزانہ تیمور خان جھگڑا، ممبران قومی مزید پڑھیں

بھارتی حراست میں سینئر کشمیری رہنما اشرف صحرائی کی موت پر ترجمان دفتر خارجہ کا شدید دکھ اور افسوس کا اظہار

حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کو بھارتی حراست میں سینئر کشمیری رہنما اشرف صحرائی کی موت پر شدید دکھ اور افسوس ہے یہ کہنا ہے ترجمان دفتر خارجہ کی اپنے جاری بیان میں، انہوں نے مزید کہا کہ اشرف صحرائی کو گذشتہ سال کالے بھارتی قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے یو یونیورسٹیز میں ایجوکیشن سسٹم تباہ کر دیا، پنجاب اسمبلی اجلاس

یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کے اختیارات سے تجاویز پر سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کا اظہار برہمی، کہتے ہیں یونیورسٹی میں ایجوکیشن نظام کو تبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔سابق دور حکومت میں بنائی گئی ایچ ای سی یونیورسٹیز کو چلنے نہیں دیتی ہے۔اس نے یونیورسٹیز کیلئے صرف مشکلات کھڑی کیں ہیں۔فرودوس اعوان اور مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کے تمام معاملات گڑبڑ ہیں, چیف جسٹس گلزاد احمد

سپریم کورٹ نے کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران این ڈی ایم اے کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے سخت ریمارکس بھی دئیے چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی تو دوران سماعت چیف جسٹس گکزار احمد نے ریمارکس مزید پڑھیں

ولی عہد محمد بِن سلمان کی دعوت پر وزیراعظم 7 مئی کو سعودی عرب جائیں گے, مولانا طاہر اشرفی

نمائندہ خصوصی وزیر اعظم برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی کی سعودی عرب روانگی سے قبل ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اسلامی عمران خان 7 مئی کو سعودی عرب کے سرکاری دورہ پر روانہ ہوں گے ،وزیر اعظم کو سعودی عرب کے ولی عہد امیر مزید پڑھیں