بل اینڈ ملینڈا گیٹس کی علیحدگی کیوں ہوئی؟

دنیا کی امیر ترین شخصیت اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اہلیہ سے علیحدگی کے بعد ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گئے۔ بل گیٹس اور ملینڈا کی جانب سے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے لیے ملینڈا کی جانب سے متعلقہ عدالت میں علیحدگی کے لیے باقاعدہ درخواست بھی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھوپال کا مسلمان رکشہ ڈرائیور ہیرو

بھارت میں کورونا وائرس نے جہاں ایک طرف مُلک میں تباہی کو جنم دیا ہے وہیں دوسری طرف مشکل کے اس کٹھن دور میں کون اپنا کون پرایا کا سبق بھی یاد آگیا, اس مشکل ترین صورتحال میں کئی امیر ترین بھارتی مُلک سے بھاگنے کی کوشش میں ہیں تو کئی نئی کہانیاں ایسی سامنے مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی فوجی نے کشمیر میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی

کشمیر میں موجود بھارتی قابض افواج کی جانب سے ریاستی دہشتگردی اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کے احکامات کے آگے مجبور کشمیریوں پر ظلم کرتے فوجیوں کے ذہنی امراض بڑھنے کا سلسلہ آئے روز رپورٹ ہونے لگا جس کی وجہ سے اہلکاروں کی جانب سے خودکشی کے رجحان میں واضع اضافہ ہوا ہے مزید پڑھیں

سال 2021 میں عمران خان اچانک اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کا اعلان کریں گے، منظور وسان

اپنے خوابوں اور سیاسی پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک بار پھر ایسا بیان دیا ہے جس کو سُن کر شہریوں نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے رہنماء پیپلز پارٹی نے ایک اور پیشین گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2021 خطرناک سال ہے اور عمران خان مزید پڑھیں

بیوروکریٹس کا کابینہ کمیٹی سے بڑا مطالبہ منظور, ماہانہ 8 لاکھ تنخواہ

کابینہ کمیٹی نے بیوروکریٹس کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا ہے جس کے بعد بیوروکریٹس کو کمپنیوں،اداروں کا سربراہ اور ممبر تعینات کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے زرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بیوروکریٹس کو کیرئیر میں ایک مرتبہ ایم پی ون سکیل پر تعینات کرنے کی منظوری۔ایم پی مزید پڑھیں

این اے 249 ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی ن لیگ کی درخواست منظور

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخابات میں دوبارہ گنتی کی مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی درخواست منظور کرتے ہوئے پورے حلقے میں دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چار رکنی خصوصی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایس او پیز پر اٹھاسی فیصد عمل درآمد، سندھ حکومت ناکام رہی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد میں میڈیا کے شکر گزار ہیں، کابینہ اجلاس میں کرونا صورتحال پر بریفنگ دی گئی سب سے کم عمل در آمد سندھ اور بلخصوص کراچی میں ہے ۔ ایس او پیز پر اسلام آباد میں اٹھاسی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بھارت میں بالاآخر انڈین پریمئیر لیگ کو ملتوی کر دیا گیا

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال اور کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کے دو کھلاڑیوں میں کورونا کیسز کے بعد آئی پی ایل کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدترین صورتحال اور مزید کھلاڑیوں میں کورونا کیسز سامنے آنے کے خدشے کے پیش نظر بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو فوری مزید پڑھیں

بھارتی سیکورٹی فورسز کی ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر بِلااشتعال فائرنگ, دفترِ خارجہ کا احتجاج

پاکستان نے بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی طرف سے جان بوجھ کر ورکنگ باونڈری پر ممنوعہ حرکات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے، زرائع کے مطابق بھارتی بی ایس ایف نے 3 مئی کو صبح پانچ بجکر چھپن منٹ پر چاروا سیکٹر پر جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزی کی، چاروا سیکٹر مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں