اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کی او آئی سی رکن ممالک کے سفیروں سے بیٹھک

‏وزیر اعظم عمران خان سے او آئی سی کے رکن ممالک کے سفیروں کی ملاقات ہوئی جس میں ‏وزیر اعظم نے سفیروں کو اسلاموفوبیا سے نمٹنے کےلئے کوششوں سے آگاہ کیا وزیر اعظم ہاوس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ‏وزیر اعظم نے مسلم عالمی رہنماؤں کو لکھے گئے 2 خطوط کا حوالہ بھی مزید پڑھیں

گزشتہ سال ذہین طلبہ کو بھی سی گریڈ دینا پڑے، اس سال بغیر امتحان پرموٹ نہیں کریں گے، شفقت محمود

سوشل میڈیا پر طلباء و طالبات کی جانب سے مسلسل یہ مطالبہ کیا جارہا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی حکومت بچوں کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعت میں پرموٹ کر دے حکومت کی جانب سے وقتی طور پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے امتحانات کو ملتوی کر دیا گیا لیکن ساتھ ہی ساتھ مزید پڑھیں

کورونا وائرس؛ بی جے پی کو ریاستی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا

کورونا وائرس کی انڈیا میں تباہ کن صورتحال کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے، شہریوں کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر سامنے آنے والی بدترین رپورٹس کی ذمہ داری بی جے پی پر ڈالتے ہوئے انتخابات میں فیصلہ سنا دیا گیا بھارت کی 5 ریاستوں مغربی بنگال، تامل ناڈو، کیرالا، آسام اور پڈوچیری کے مزید پڑھیں

نو مسلم جرمن یوٹیوبر اور پاکستانی اداکارہ زویا ناصر کی شادی تقریبات کا آغاز

حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن یوٹیوبر کرسٹن بیٹزمین اور اداکارہ زویا ناصر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ زویا اور کرسٹنن بیٹزمین کی شادی کی تقریبات کا آغاز یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کی دی گئی’ سرپرائز ڈھولکی ‘ کی تقریب سے ہوا۔ حال ہی میں شاہ ویر جعفری کی جانب مزید پڑھیں

معیشت کا پہیہ پہلے نہیں چل رہا، بجلی کی قیمتیں بڑھانا آئی ایم ایف کا ناجائز مطالبہ ہے، شوکت ترین

وزیرخزانہ شوکت ترین کی جانب سے آئی ایم ایف پروگرام پرنظرثانی کاعندیہ دے دیا گیا، اس حوالے سے شوکت ترین کا کہنا ہے کہ بجلی ٹیرف میں اضافےکاآئی ایم ایف مطالبہ ناجائزہے،۔۔ آئی ایم ایف نےپاکستان کےساتھ زیادتی کی، وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ معیشت کاپہیہ چل نہیں رہا،ٹیرف بڑھانےسےکرپشن بڑھ رہی ہے،جی ڈی مزید پڑھیں

وزارت تعلیم کا نجی اداروں کی اپریل اور مئی فیس میں 20 فیصد کمی کا اعلان

وفاقی وزارت تعلیم نے پرائیویٹ اداروں کی اپریل اور مئی کی فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے کرونا کی تیسری لہر اور عوام کی پریشانی کے پیش نظر وفاقی وزارت تعلیم کا شہریوں کی جانب سے پرزور مطالبے کے بعد ایک بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، وفاقی وزارت تعلیم نے نجی تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے 20 سے زائد خواتین سے زیادتی کرنے والا , ملزم گرفتار کر لیا,ایس پی وہاب

ایس پی رورل زون اسلام آباد پولیس رانا عبدالوہاب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ کورال پولیس نے 20 سے خواتین کے ساتھ زیادتی اور سنیچنگ میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا ہے سفاک ملزمان نے دو سال پہلے اسلام آباد پولیس کی لیڈی پولیس اہلکارکے ساتھ زیادتی کی تھی, ملزم نے 20 سے مزید پڑھیں

ورلڈ پریس ڈے, مظلوم کی آواز بننے والے مظلوم صحافیوں کا دِن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ ورلڈ پریس فریڈم ڈے ‘‘ بھرپور انداز میں منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں نمائندہ صحافتی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز، ریلیوں اور مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔ پاکستان میں موجودہ حکومت کی پالیسیز کی وجہ سے مالی مسائل سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس بھارت: تنزانیہ کے سفارتکار ڈاکٹر موسیس کورونا کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئے

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس کے وار اس قدر تیز ہوچکے کہ وہاں اب بھارتی شہریوں کے ساتھ ساتھ غیر مُلکی شہریوں سمیت سفارتکاروں کا رہنا بھی رشور ہوچکا ہے ایسا ہی ایک ہولناک واقعہ آج بھی ہوا جب تنزانیہ کے سفارت کار کرنل ڈاکٹر موسیس جان کی بازی ہارگئے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے مزید پڑھیں

آئی پی ایل: کولکتہ نائیٹ رائیڈرز کے دو کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق

انڈین کرکٹ پریمیئر لیگ کا بائیو سیکیور ببل بریک ہونے سے 2 کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد لیگ کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے جس کی بنیادی وجہ غیر مُلکی کھلاڑیوں کے خدشات میں اضافہ ہونا ہے دو بھارتی کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق ہونے سے کولکتہ نائٹ مزید پڑھیں