ملنے سے پہلے ویرات کو ایک مغرور انسان سمجھتی تھی, انوشکا شرما

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے شوہر و بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو پہلی ملاقات سے پہلے ایک مغرور انسان سمجھتی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ اس سوچ کے ساتھ میں نے ویرات کوہلی کے سامنے اپنا تکبرانہ چہرہ رکھا مزید پڑھیں

سابق مسٹر انڈیا و عالمی باڈی بلڈر جگدیش لاڈ بھی کورونا کے باعث انتقال کر گئے

بھارت کے انٹرنیشنل باڈی بلڈر جگدیش لاڈ کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 34 سالہ باڈی بلڈر میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ کئی روز سے گجرات کے شہر بروڈا کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ جگدیش گزشتہ 4 روز سے مصنوعی تنفس مزید پڑھیں

ایک اور بھارتی اداکار بکرم جیت کنورپال عالمی وباء کی بھینٹ چڑھ گئے

ایک اور بھارتی اداکار بکرم جیت کنورپال عالم وبا کورونا وائرس کا شکار ہو کر چل بسے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 52 سالہ بکرم جیت کنورپال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس پر انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا تاہم اداکار کی طبیعت سنبھل نہ سکی اور وہ دوران مزید پڑھیں

فواد عالم نے چاروں فیفٹیز سینچریوں میں تبدیل کرکے 55 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا

فواد عالم نے کیریئر کی ابتدائی چاروں ففٹیز کو سنچریوں میں تبدیل کرنے کا 55سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا۔ پاکستانی بیٹسمین نے گزشتہ روز زمبابوے کیخلاف ہرارے ٹیسٹ میں کیریئر کی چوتھی سنچری بنائی،یہ چوتھا موقع تھا جب انھوں نے 50رنز مکمل کرنے کے بعد اسے تھری فیگر اننگز میں تبدیل کیا، یوں ابھی تک فوادنے مزید پڑھیں

آسٹریلیاء کی بھارت میں موجود اپنے شہریوں کے وطن لوٹنے پر پابندی عائد, جُرم قرار

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کو دیکھتے ہوئے آسٹریلوی حکومت نے بھارت میں موجود اپنے شہریوں کی وطن واپسی پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے جرم قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق آسٹریلوی حکومت نے فیصلہ کیاہےکہ بھارت میں موجود اس کے شہریوں کو وطن واپسی کی صورت میں سزائیں دی جائیں گی۔ میڈیا مزید پڑھیں

نوجوان تیار رہیں! روزگار کے بے پناہ مواقع ملنے والے ہیں, وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان تیار رہیں کیونکہ روزگار کے بے پناہ مواقع ملنے والے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت سی پیک منصوبے کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شرکت کی وزیرخارجہ، وزیرمنصوبہ بندی، وزیرخزانہ، وزیرتجارت، چیئرمین سی مزید پڑھیں

مزدوروں کا عالمی دن: “مزدور کا احساس رپورٹ” کا باقاعدہ اجراء

یوم مزدور کے موقع پر احساس کی جانب سےخصوصی ویبی نار کا انعقاد کیا گیا ویبی نار کی مشترکہ صدارت ڈاکٹر ثانیہ نشتر اور معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری نے کی، ویبی نار میں احساس کی چھتری تلے تصنیف کردہ مزدور کا احساس رپورٹ کا باقاعدہ اجراء کیا گیا جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق رپورٹ مزید پڑھیں

چین اور تُرکی میں پاکستان کے لیے جدید بحری جہازوں کی تیاری کا آغاز

پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار کیے جانے والے تیسرے 054A فریگیٹ اور ترکی میں دوسرے میلجم کلاس کورویٹ جہازوں کی تعمیر کا آغاز ہوچکا ہے. ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ چین میں 054A فریگیٹ جہاز کی تعمیر کی تقریب ہڈونگ ژونگوا شپ یارڈ میں منعقد مزید پڑھیں

نورا فاتحی کی ورلڈ ڈانس ڈے پر ڈانسنگ ویڈیو انٹرنیٹ پر سُپر وائرل

بالی ووڈ کی جانب سے ورکڈ ڈانسنگ ڈے پر ڈانس کے متوالے شہریوں کے لیے منفرد تحفہ سامنے آگیا مشہور بھارتی ڈانسر ’’نورا فاتحی ‘‘کی ورلڈ ڈانس ڈے پر نئی ویڈیو  نے مداحوں کو 440 واٹ کا جھٹکا دے دیا۔   کینیڈین نژاد مشہور بھارتی اداکارہ و ڈانسر ’’نورا فاتحی‘‘ کی ایک نئی ویڈیو سوشل مزید پڑھیں

پاکستان میں مزید دو نئی کورونا وائرس اقسام کے داخل ہونے کا انکشاف

وزارت صحت کی پاکستان میں کورونا وائرس کی مزید دو نئی اقسام کی تصدیق ہوگئی, وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزارت صحت کورونا کی اقسام پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، قومی ادارہ صحت میں کئے گئے ٹیسٹ میں نئی اقسام سامنے آئی ہے۔ وزارت صحت کے مطابق ساوتھ افریقین مزید پڑھیں