معروف اداکارہ دیا مرزا کی زخمی حالت میں وائرل تصویروں پر مداح پریشان

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیا مرزا کی تصویریں جس میں ان کے ہاتھوں اور چہرے پر چوٹ کے نشانات ہیں ان کو دیکھ کر بظاہر لگتا ہے کہ یہ کسی شوٹ کے دوران لیے گئے شاٹس نہیں بلکہ ان کی حقیقی زندگی سے لی گئی تصویریں ہیں تاہم مزید پڑھیں

نوجوانوں کے بعد سلمان خان بچوں کے دلوں پر بھی راج کرنے کو تیار

معروف انڈین اداکار نوجوانوں کے بعد اب بچوں کے فیورٹ بننے کے لیے کارٹونز کی دنیا میں بھی چھا گئے, حقیقی سلمان خان کی بالی ووڈ میں کامیابی کے بعد اب اینی میٹڈ سلمان خان بھی چھا گئے تفصیلات کے مطابق سلمان خان نے بزریعہ سوشل میڈیا دنیا بھر میں اپنے ننھے مداحوں کو بڑی مزید پڑھیں

اقراء عزیر خدا اور محبت کی کامیابی پر مداحوں کی مشکور

نجی ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والا ڈرامہ خدا اور محبت کا تیسرا سیزن اب تک کئی ریکارڈ اپنے نام کرچکا ہے۔ ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اقرا عزیز نے اس میگا سیریل کو بے حد پیار دینے کیلئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ حال ہی میں ڈرامے کی 16 ویں مزید پڑھیں

حکومت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کا فیصلہ

حکومت کورونا ویکسینیشن میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ اگلے دو ماہ میں ویکسین کی 2 کروڑ خوراکیں پاکستان پہنچیں گی۔ انہوں ننے کہا کہ سال کے آخر تک 7 کروڑ شہریوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔ وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

پانی کے معاملے پر پیپلزپارٹی کا سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

پانی کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا وفاق کے ساتھ اختلاف پرانا ہے تاہم اس بار چونکہ پی پی حکومت کے وفاق کے ساتھ دیگر معاملات پر بھی اختلافات عروج پر ہیں اس لیے پارٹی قیادت نے پانی کے مسئلے کو اجاگر کرنے کے لیے صوبائی حکومت کو سندھ بھر میں احتجاجی مظاہروں کا کہا مزید پڑھیں

اردن اور فلسطین میں پاکستان کے نامزد سفیر جنرل ر سجاد علی خان کی صدر عارف علوی سے اہم ملاقات

صدر عارف علوی سے اردن اور فلسطین میں پاکستان کے نامزد سفیر، جنرل (ر) سجاد علی خان کی ملاقات ہوئی، اس موقع پر صدر مملکت نے کہا کہ نامزد سفیر باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں اردن کے ساتھ باہمی تعاون مضبوط بنانے پر توجہ دیں، نامزد سفیر دونوں برادر ممالک کے مابین اعلی سطحی مزید پڑھیں

وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ٹف دینے والے گریڈ 22 کے پولیس افسران کی ریٹائرمنٹ

وفاقی و صوبائی حکومتوں سمیت سیاستدانوں کو ٹف ٹائم دینے والے پولیس گروپ گریڈ 22 کے متعدد پولیس افسران رواں و آئندہ سال ریٹائر ہونگے, اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ریٹائرڈ ہونے والوں میں سب سے زیادہ آئی جی رہنے والے سید کلیم امام بھی شامل ہیں جبکہ وفاقی پولیس مزید پڑھیں

اسلام آباد اسپیشل ٹیکنالوجی زون کا قیام, نوجوانوں کے لیے ہزاروں نوکریوں کے مواقع

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بورڈ آف گورنرز کا دوسرا اجلاس, اجلاس میں اتھارٹی کو متحرک ادارہ بنانے خصوصاً ٹیکنالوجی ٹرانسفر، ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے فروغ، بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے، نوجوانوں کے نوکریوں کے مواقع پیدا کرنے اور آئی ٹی کے شعبے میں ملکی برآمدا ت میں اضافے کےلئے مزید پڑھیں

آج مئی کے آخری دن بھی علی ظفر کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر نہیں آئی, ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے, جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لاہور کی مقامی عدالت میں پیشی پر آئے تو انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ساتھ سیاست نہ کی جائے انصاف دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر کو تفتیش کےلیے مقرر کیا گیا, انہوں نے بہت محنت مزید پڑھیں

اداکارہ جیا علی غیر مُلکی کرکٹ کوچ و بزنس مین کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک

پاکستان شوبز انڈسٹری میں آج کل اداکاراؤں کی بزنس مینز کے ساتھ شادیوں کے چرچے ہیں ایک اور معروف اداکارہ جیا علی بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ اداکارہ کی شادی لاہور کی بادشاہی مسجد میں انتہائی سادگی سے ہوئی جس میں ان کے نہایت قریبی رشتہ داروں اور قریبی دوستوں نے ہی مزید پڑھیں