شام: بشار الاسد تیسری مدت کیلئے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے

شام کے صدر بشار الاسد تیسری مدت کے لیے صدارتی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ صدربشار الاسد نے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔  بشارالاسد کا خاندان اور ان کی جماعت ’البعث‘ پانچ دہائیوں سے شام پر حکمرانی کر رہے ہیں۔ صدربشارالاسد نے 20 سال پہلے اپنے والد حافظ الاسد کی وفات مزید پڑھیں

بی ایس ایف کا ایک بار پھر پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعوی, مقدمہ درج کرنے کی درخواست

لاہور: بھارتی بارڈرسیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے ایک اورپاکستانی جاسوس کبوترپکڑنے کا دعوی کرتے ہوئے کبوتر کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے جب کہ بھارتی پولیس نے بی ایس ایف کے مطالبے پرکبوترکے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے قانونی ماہرین سے رائے مانگ لی ہے۔ گزشتہ ہفتے کے روز مزید پڑھیں

طالبان کی شرکت یقینی نہ ہونے پر ترکی میں ہونے والی افغان امن کانفرنس پھر ملتوی

ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں 24 اپریل سے شروع ہونے والی افغان امن کانفرنس مئی کے وسط تک ملتوی کردی گئی۔ ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو کا کہنا ہے کہ کانفرنس کو طالبان کی شرکت یقینی نہ ہونے پر ملتوی کیا گیا کیونکہ طالبان کے بغیر کانفرنس کا کوئی مقصد حاصل نہیں ہوسکتا۔ مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی اور علامہ طاہر اشرفی کے مابین بزرعیہ خطوط لفظی جنگ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ علامہ طاہر محمود اشرفی کے نام خط لکھا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے خط میں لکھا کہ بہت تعجب ہوا میری پیٹھ پیچھے آپ نے مجھے کاپی بھجوائے بغیر 11 اپریل کو مزید پڑھیں

لبیک 22 کروڑ عوام کا نعرہ, تعلق اسلام سے ہے اسلام آباد سے نہیں, وزیر داخلہ شیخ رشید

اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 20اپریل کو 7گھنٹے کے مذاکرات کے بعد ٹی ایل پی سے معاملات طے پاگئے ہیں 19کو طے پایا کے قرارداد اسمبلی میں 20 کو پیش کی جائے گی شیخ رشید احمد نے کہا کہ 22کروڑ لوگ لبیک کا نعرہ مزید پڑھیں

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر شاہد خاقان عباسی کو نوٹس جاری

گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیش آنے والے اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے مابین پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا نوٹس لے لیا گیا ہے, اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی ہدایت پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی کو لیٹر جاری مزید پڑھیں

پاکستان میں طاقتور قانون کے نیچے نہیں آنا چاہتا اور پی ڈی ایم الائنس بنا لیتا ہے, وزیر اعظم

نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ پاکستان میں طاقتور قانون کے نیچے نہیں آنا چاہتا اس لیے پی ڈی ایم جیسے الائنس بناتا ہے۔ نوشہرہ میں جلوزئی ہاؤسنگ منصوبے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جلوزئی میں منصوبے سے کم آمدنی والے طبقے کو گھر میسر آسکے گا، مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر حمایت کرنے پر پاکستان کا ایران کو خراجِ تحسین

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی صدارتی محل آمد, صدارتی محل تشریف آوری پر وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا صدارتی محل میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات ہوئی, ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ مزید پڑھیں

خدشہ ہے کورونا کی وجہ سے بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے, اسد عمر

‏این سی او سی اجلاس کے بعدوفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا بریفنگ بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ‏اس بار کورونا سے حفاظتی تدابیردیکھنے میں نہیں آرہی ہیں این سی او سی میں کورونا صورتحال کا جائزہ لیا، صورتحال اچھی نظر نہیں آرہی انہوں نے کہا کہ کچھ نئے فیصلے کیے ہیں، جمعہ سے نئی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے انسٹاگرام پر امیتابھ کی فلم کا کلپ پوسٹ کرکے ڈیلیٹ کردیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سیاست میں اپوزیشن کے کردار پر بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کی فلم ’انقلاب‘ کا ایک کلپ شیئر کیا گیا تھا جسے بعد میں ڈیلیٹ کردیا گیا۔ وزیراعظم کے اکاؤنٹ سے 1984 میں ریلیز ہونے والی امیتابھ بچن کی فلم ’انقلاب‘ کا ایک کلپ پوسٹ کیا گیا جس میں مزید پڑھیں