پاک ایران سرحد پر بارڈر مارکیٹ کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے جارہا ہے, شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستان ہاؤس آمد ہوئی, ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی اور سفارتخانے کے افسران نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا اس موقع پر وزیر خارجہ نے “پاکستان ہاؤس” میں ایران میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں سے ملاقات کی, کہا کہ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کا لاہور کے مرکزی دھرنے سمیت مُلک بھر میں احتجاج ختم کرنے کا اعلان

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے لاہور میں مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنا ختم کر نے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا تحریک لبیک سے معاہدہ مکمل ہوگیا، ہم نے قرارداد ایوان میں پیش کرنے کی بات کی تھی وہ پوری ہو گئی دھرنے کے مزید پڑھیں

آج ملکی پارلیمانی تاریخ کا سیاہ دن تھا، قرارداد بھی نامکمل تھی، مسلم لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

شاھد خاقان عباسی، احسن اقبال، مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کی اس موقع پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج ملک کی پارلیمانی تاریخ میں ایک اور سیاہ دن تھا، تحفظ ناموس رسالت پر پوری دنیا کے مسلمان متفق ہیں، ملک کی بدنصیبی کے قومی اسمبلی کا اجلاس جو کل جمعرات تک کے لئے مزید پڑھیں

شہید پولیس اہلکاروں کو نہیں بھولے سکتے، قتل کی ایف آئی آر صرف عدالت ختم کر سکتی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی کابینہ اجلاس پرمیڈیا بریفنگ, کہا کہ وزیرخزانہ شوکت ترین نے آج پہلی بارکابینہ اجلاس میں شرکت کی حکومت سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا چاہتی ہے ووٹ کا حق دینے کیلئے انٹرنیٹ بیس ووٹنگ نظام وضع کرنا ہوگا الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے اور عملی مظاہرہ مزید پڑھیں

میں اس حساس معاملے پر گولی کھا چکا، چند روز بعد میں روزہ رسول اور وہ جیل میں تھا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال کا قومی اسمبلی میں خطاب کہا کہ ناموس رسالت حساس مسئلہ ہے آپ ناموس رسالت پر سیاست کرتے ہیں میں اسی حساس ایشو پر گولی کھاچکا ہوں میں گولی کھانے کے چند دن بعد روزہ رسول پر تھا جبکہ گولی مارنے والا جیل میں تھا انہوں نے کہا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا متحدہ عرب امارات کا تین روزہ دورہ مکمل، ایران روانہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کا تین روزہ دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد ایران روانہ ہوگئے، ہوائی اڈے پر اماراتی وزارتِ خارجہ کے سنیر حکام، یو اے ای میں پاکستان کے سفیر افضال محمود اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کو الوداع کہا ایران روانگی سے مزید پڑھیں

وفاقی دارلحکومت میں 60 سال سے زائد شہریوں کے لیے ویکسین کے دو آپشنز

اسلام آباد میں سنگل ڈوز ویکسین کین سائنو بائیو لگانے کے لیے عمر کی حد کم کر دی گئی ہے ضلعی محکمہ صحت کے مطابق سنگل ڈوز ویکسین کین سائنو بائیو لگانے کے لیے عمر 70 سال سے کم کر کے 60 سال کر دی گئی ہے کورونا ویکسینیشن سینٹرز حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

فرانس کے سفیر کو مُلک بدر کرنے کی قراداد, پی پی, ن لیگ کی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت مشکوک, وزیراعظم شریک ہونگے

فرانس کے سفیر کو مُلک بدر کرنے کے حوالے سے قراداد پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے اس حوالے سے ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیاگیا , قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی مزید پڑھیں