پاکستان کو آخرکار عالمی موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت مل گئی، ملک امین اسلم نمائندگی کریں گے

امریکی صدر جو بائڈن کی طرف سے عالمی موسمیاتی کانفرنس میں پاکستان کی شرکت کا معاملہ آخر حل ہو گیا، کانفرنس میں شرکت کے لئے امریکی صدر کے مشیر کی طرف سے وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کو دعوت دے دی گئی زرائع کے مطابق ملک امین اسلم کانفرنس کے ایک مزید پڑھیں

تحریک لبیک اور ہمارا مقصد ایک ہے،شان رسالت میں گستاخی بند ہونی چاہیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے موجودہ ملکی معاملات پر قوم سے خطاب میں کہا کہ فرانس کے سفیر کو واپس بھیجا تو کوئی دوسرا یورپی ملک ایسا ہی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے فرانس کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیا گارنٹی ہے کہ سفیر کو واپس بھیجنے سے دوبارہ مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے یرغمال بنائے گئے پولیس اہلکار بازیاب

ایک روز قبل ہی ہر قسم کے مذاکرات سے انکار کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے علی الصبح پیر کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں مزید پڑھیں

انڈیا سے آنے والے مسافروں کے پاکستان میں داخلہ بند

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے نئے انڈین قسم کے پھیلاؤ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی, بریفنگ میں بتایا گیا کہ انڈیا میں تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ اسی نئی قسم کو قرار دیا جارہا ہے جس کے بعد اجلاس مزید پڑھیں

ختم نبوت کے معاملے پر ہم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں، شیخ رشید کا قومی اسمبلی میں پالیسی بیان

وزیر  داخلہ شیخ رشید نے قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت کے معاملے پر ہم کالعدم تحریک لبیک سے پیچھے نہیں ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں مزید پڑھیں

برطانوی اخبار کا سعودی عرب اور ایران کے اعلی حکام کے مابین ملاقات کا دعوی

سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ حکام کے درمیان براہ راست ملاقات ہوئی ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کے شکار تعلقات کی بحالی کی کوشش ہے۔ تعلقات منقطع کرنے کے چار سال بعد یہ اولین براہ راست ملاقات ہوئی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب مزید پڑھیں

ناقص کارکردگی اور سرکاری امور میں مداخلت کرنے والے بیورو کریٹس کی شامت آگئی، وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

وفاقی حکومت کا ناقص کارکردگی اور سرکاری امور میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے بیورو کریٹس کے خلاف پہلی بار بڑی کاروائی کا فیصلہ سامنے آگیا زرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایسے بیورو کریٹس کو برطرف کرنے کی منظور ی دے دی۔وفاقی کابینہ نے ایسے بیورو کریٹس کو’’ ڈیڈ ووڈ‘‘ قرار دے دیا ہے۔ زرائع مزید پڑھیں

وزیر اعظم آج اہم ترین فیصلے کریں گے,تین اعلی سطحی اجلاس طلب کر لیے

امن و امان کی صورتحال اور سیاسی معاملات ،وزیر اعظم آج اہم فیصلے کریں گے , زرائع کا یہ کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا پارٹیز قیادت اور سینیئر وزراء سے مشاورت کا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت وزیراعظم عمران خان نے آج تین اہم اجلاس طلب کرلئے ،بڑے فیصلے کریں گے مزید پڑھیں

سیاسی اور دینی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرکے مُلک کو نقصان پہنچاتی ہیں, وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ بدقسمتی سے کئی مرتبہ سیاسی اور دینی جماعتیں اسلام کو غلط استعمال کرتی ہیں جس سے وہ اپنے ملک کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’بڑی بدقسمتی ہے ملک میں کئی مرتبہ سیاسی اور دینی مزید پڑھیں

پہلاپاکستانی نژادامریکی پولیس کا اسسٹنٹ چیف مقرر

امریکی شہر ہیوسٹن م پاکستانی نژاد امریکی کمانڈر یاسر بشیر کو امریکی پولیس کا پہلا اسسٹنٹ چیف مقرر کر دیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یاسر بشیر پاکستانی نژاد امریکی شہری ہیں جنہیں ہیوسٹن پولیس میں اسسٹنٹ چیف کے عہدے پر فائز کردیا گیا ہے جو گھریلو تشدد ڈپارٹمنٹ کے سربراہ مقرر کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں