شوکت ترین کو 35 سال سے جانتا ہوں, یقین ہے بہتر معاشی پلاننگ کریں گے, وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی ملاقات ہوئی جس میں ماہر معاشیات اور مالیاتی امور کے ماہرین, وفاقی وزیر حماد اظہر اور حکومتی جماعت کے سوشل میڈیا اراکین بھی موجود تھے ملاقات دو روز قبل وزیراعظم ہاوس میں ہوئی، ملکی معاشی صورتحال پر غور اور ملاقات میں شریک افراد نے شوکت مزید پڑھیں

چین سے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ خوراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گی, زرائع وزارت صحت

چین سے مزید 20 لاکھ ویکیسن کی خواراکیں آئندہ ہفتے پاکستان پہنچیں گی چین سے سائنو فارم اور سائنوویک ویکسین آئندہ ہفتے پاکستان پہنچے گی ،ذرائع کے مطابق چین سے 20 لاکھ ویکیسن کی خوراکیں 21 اپریل سے 23 اپریل کے درمیان پاکستان پہنچیں گی آئندہ ہفتے پاکستان پہنچنے والی ویکیسن میں سائنوویک کی پہلی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ, مزید 650 کیسز رپورٹ

کرونا وائرس کی تیسری لہر کیسز میں خطرناک حد تک اضافے کا سلسلہ جاری ،،اسلام آباد میں ‏اسلام آبادمیں ایک دن کوروناکیسزمیں کمی کےبعدآج دوگناسےبھی زیادہ رپورٹ ہوئے 650 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کیسز کی شرح میں آئے روز اضافے پر قابو پانے کے لئے احتیاط لازم ہے ‏اسلام مزید پڑھیں

کسی صورت امتحانات میں تاخیر یا کینسل نہیں ہونگے, وفاقی وزیر تعلیم

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا ٹوئیٹ چاروں صوبوں,آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرا صحت اور تعلیم کا خصوصی اجلاس ہوا کرونا سے متاثرہ اضلاع میں 9 سے 12 تک کلاسز مرحلہ وار شروع ہوں گی وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس تمام صوبوں, گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مزید پڑھیں

کیا بیک ڈور رابطوں کے تحت پاک بھارت وزرائے خارجہ یو اے ای میں ملاقات کریں گے؟

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج متحدہ عرب امارات کے دورے پر پہنچ رہے ہیں جبکہ پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پہلے سے ہی خلیجی ملک میں موجود ہیں۔ اگرچہ پاکستانی دفتر خارجہ نے شاہ محمود قریشی اور ان کے بھارتی ہم منصب کے درمیان امارات میں متوقع ملاقات کی سختی سے تردید مزید پڑھیں

نئے قانون کے تحت کالعدم ٹی ایل پی کے اراکین اسمبلی میں نہیں رہ سکیں گے, شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایسا قانون لا رہے ہیں جس کے تحت کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے ممبر اسمبلیوں میں نہیں رہ سکیں گے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ایسا قانون لے کر آئیں گے جس کے تحت ٹی ایل پی کے ممبر بھی نہیں رہ سکیں گے۔ قانون کے تحت مزید پڑھیں

خانہ کعبہ کو کس جگہ سے عطر گلاب سے غسل دیا جاتا ہے؟

ریاض: ہر سال موسم بہار میں سعودی عرب کے مغربی شہر طائف میں جب گلاب کھلتے ہیں تو صحرا کا منظرنامہ گلابی رنگ میں رنگ جاتا ہے۔ اپریل میں ان گلاب کے پھولوں کو چن کر جمع کیا جاتا ہے اور پھر ان سے عرق گلاب اور عطر نکالا جاتا ہے جس سے خانہ کعبہ کو مزید پڑھیں

سعد رضوی کا نام ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل، اثاثے منجمد، شناختی کارڈ بلاک

کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے سربراہ سعد رضوی کا نام مشتبہ دہشت گردوں کی فہرست ’فورتھ شیڈول‘ میں شامل کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ شیڈول فور میں نام شامل مزید پڑھیں

فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ سپریم کورٹ میں فواد چوہدری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت 19 اپریل کو ہو گی۔  توہین عدالت کی درخواست کو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے ساتھ ہی سماعت کیلئے مقرر کیا گیا۔ مزید پڑھیں