کورونا ویکسینیشن میں پاکستان پیچھے نہیں سب سے پیچھے ہے

شہریوں کو کورونا ویکسین لگانے کے عمل میں پاکستان دنیا کے دیگر ممالک سے پیچھے نہیں بلکہ بہت پیچھے ہے۔ دنیا کے 123 ملکوں میں پاکستان کا 120واں نمبر  ہے، بھارت تو  پاکستان سے آگے ہے ہی ، سری لنکا ، بنگلا دیش ، روانڈا ،گھانا اورنائیجیریا بھی آگے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر پاکستان مزید پڑھیں

مرحوم برطانوی شہزادے کی آخری خواش بھی پوری

برطانوی شہزادے فلپ کی آخری خواہش پوری کردی گئی، پرنس فلپ کی میت آخری رسومات کے لیے ان کی اپنی تیار کردہ گاڑی میں لے جائی جائے گی۔  پرنس فلپ نے اپنی زندگی میں ہی ملکہ سے اپنی اس خواہش کا اظہار کر رکھا تھا۔ ملکہ نے اس درخواست پر حتمی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

وزارتِ خزانہ 18 روز بعد ہی حماد اظہر سے شوکت ترین کے سپرد, کابینہ میں اہم تبدیلیاں

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں رد وبدل کردیا۔ ماہر معاشیات شوکت ترین کو نیا وزیر خزانہ بنایا گیا ہے اور انہیں ریونیو کی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے صوابدیدی اختیارات کے تحت کسی بھی شخص کو 6 ماہ کے لیے وزیر مقرر کرسکتے ہیں مزید پڑھیں

مُلک بھر میں سوشل میڈیا پر رسائی عارضی طور پر معطل

ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز 11 سے 3 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ٹوئٹر، فیس بک ، یو ٹیوب، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ کو بند کیا گیا ہے۔ وزرات داخلہ نے ملک میں سوشل میڈیا بند ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان میں مزید پڑھیں

کورونا سے نجات کے لیے یوم استغفار

صدر مملکت کی ہدایت پر آج کا دن کورونا سے نجات کیلئے یومِ توبہ و استغفار کے طور پر منایا جائے گا وزارت مذہبی امور نے صدر مملکت کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کیا تھا یوم توبہ و استغفار منانے کا مقصد دعا و استغفار کے ذریعے کورونا وبا سے نجات حاصل کرنا ہے عوام مزید پڑھیں

قومی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان رواں سال وزڈن کے پانچ بہترین بلے بازوں میں شامل

قومی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے لیے ایک اور اعزاز آ گیا۔ محمد رضوان رواں سال وزڈن کے پانچ بہترین بلے بازوں میں شامل ہو گئے۔ محمد رضوان کو پچھلے سال انگلینڈ میں شاندار کارکردگی پر وزڈن فائیو 2021 میں شامل کیا گیا ہے۔ محمد رضوان کو یہ اعزاز وکٹوں کے پیچھے اور مزید پڑھیں

ٹی ایل پی پر پابندی, وزارت قانون کا تحفظات کا اظہار

وفاقی وزارت قانون نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی لگانے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت وزارت داخلہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو اجس میں ٹی ایل پی پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت پابندی مزید پڑھیں

یو اے ای کا پاک بھارت تعلقات بہتری میں ثالثی کے کردار کا دعوی

دبئی: متحدہ عرب امارات کے امریکا میں تعینات سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ یو اے ای پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کے لیے ثالث کا کردار ادا کررہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ سطح کے انٹیلی جنس افسران نے دونوں ملکوں کے درمیان عسکری تناو مزید پڑھیں

پاکستان کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی شرائط عائد

اسلام آباد: پاکستان کا سفر کرنے والے مسافروں کے لیے نئی شرط عائد کردی گئی ہے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے ایک ایپلی کیشن متعارف کرائی ہے جس پر تمام معلومات دینا ہوں گی۔ سی اے اے  کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی مزید پڑھیں

توقع ہے ہر شعبے میں پاکستان اور امریکا کا تعاون فروغ پائے گا: سربراہ پاک فوج

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور  امریکی ناظم الامور و قائم مقام سفیر انجیلا ایگلر کی مزید پڑھیں