حکومت کا مذہبی جماعت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ایک مذہبی جماعت کے حوالے سے پالیسی بیان جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملکی سکیورٹی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء شیخ رشید، نورالحق قادری اور فواد چوہدری شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایک مزید پڑھیں

میں جج بننے کا اہل نہیں کیونکہ میں بنیادی حقوق کی بات کرتا ہوں, جسٹس عیسی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے نظرثانی کیس کی سماعت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بطور جج سپریم کورٹ عہدے سے ہٹانا چاہتے ہیں اور مجھے ہٹانےکی خواہش کی وجہ یہ ہےکہ میں نے فیض آباد دھرناکیس کا فیصلہ دیا لیکن میں خون کے آخری قطرے تک مزید پڑھیں

فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت

فرانس کی اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایت پاکستان میں جاری حالیہ تحریک لبیک کارکنان کے احتجاج اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر فرانسیسی حکومت نے پاکستان میں موجود فرانسیسی شہریوں اور کمپنیاں عارضی طور پر پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا اس حوالے سے اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک لبیک کے حوالے سے اہم اجلاس

وزیراعظم نے تحریک لبیک پاکستان کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا, زرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیرداخلہ شیخ رشید،وزیرمذہبی امورنورالحق قادری شریک ہوں گے ،اجلاس میں دفتر خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی شریک ہوں گے، زرائع کا دعوی ہے کہ اجلاس میں موجودہ ملکی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے مزید پڑھیں

طاقتور قانون کے تابع آئے بغیر قوم ترقی نہیں کرسکتی, وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قانون کی بالادستی قائم ہونے تک معاشرہ اوپر نہیں آسکتا، طاقت ور کو قانون کے نیچے لانے تک قوم اوپر نہیں جاسکتی۔  رحمت العالمینﷺ اسکالرشپ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے نبیﷺ دنیا کے سب سے عظیم انسان ہیں، مزید پڑھیں

دھرنوں اور احتجاج کی وجہ سے بلوچستان میں پولیو مہم بُری طرح متاثر ہوئی

بلوچستان پولیو کے مرض کے لیے ہائی رسک ایریا ہے لیکن گزشتہ دو سالوں کے دوران صوبے میں پولیو مہم مہلک مرض کورونا اور گرینڈ الائنس کے ملازمین کے دھرنے کی وجہ سے تعطل کا شکار رہی۔ پولیو کا شمار خطر ناک ترین بیماریوں میں ہوتا ہے جس سے بچے زندگی بھر کے لیے معذوری مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 118 اموات, 5300 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64685 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5395 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جب کہ وائرس سے 118 افراد انتقال کرگئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں