وزیراعظم نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی

وزیر اعظم نے تحریک لبیک پر پابندی لگانے کی وزارت داخلہ کی سمری منظوری کر لی, زرائع کے مطابق وفاقی کابینہ 24 گھنٹوں میں سرکلر سمری کے ذریعے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے گی، ٹی ایل پی کی پرتشدد کارروائیوں سے دو پولیس اہلکار شہید،580 اہلکار زخمی ہوئے قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

رمضان المبار ک کیلئے عا طف اسلم کا سلام عاجزانہ سو شل میڈیا پر چھا گیا

دنیا بھر میں اپنی منفرد آوازسے مقبولیت حا صل کرنے والےپاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم اس مبارک ماہ رمضان سلام عاجزانہ ریلیز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پر عاطف نے اپنی نئی پیشکش سلام عاجزانہ سے متعلق مختلف تصاویر شیئر کیں اور مداحوں کو جلد ریلیز کی خوش خبری سنائی۔تصاویر میں عاطف اسلم کو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق دستاویزات کی فراہمی کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے سابق عہدیدار اکبر ایس بابر کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 6 اپریل کو اس درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکم دیا مزید پڑھیں

بابر اور رضوان کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نےتیسرے ٹی 20 میں پروٹیزکو شکست دیدی

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سنچورین میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر میزبان ٹیم نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 203 رنز بنائے۔ جنوبی افریقا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا اعلان

وزیراعظم  عمران خان نے کہا ہے  کہ وفاقی کابینہ میں دو تین تبدیلیاں کچھ روز میں ہو جائیں گی۔جن لوگوں نے اربوں روپے کرپشن کی ان کے شواہد موجود تھے۔کسی کو تحفظات ہوں تو بات کر سکتا ہوں ۔  سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ساٹھ ستر شوگر ملوں مزید پڑھیں

تحریک لبیک کے گرفتار کارکنان کے حوالے سے حکومتی رپورٹ منظر عام پر آگئی

وفاقی وزارت داخلہ نے ملک کے مختلف شہروں میں مذہبی جماعت کے احتجاج اور دھرنوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ وزارت داخلہ کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر سے 2 ہزار 135 افراد گرفتار کرلیےگئے جن میں سب سے زیادہ 1669 افراد پنجاب اور سندھ سے 228 افرادگرفتار کیے گئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا مزید پڑھیں

وہ غزائیں جو آپ کو رمضان میں پانی کی کمی سے بچا سکتی ہیں

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوگیا ہے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں شدیدگرمی کی لہر بھی جاری ہے۔ اس صورتحال میں روزہ رکھنے سے جسم میں پانی کی کمی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس کے لیے ضروری ہے کہ آپ غذا میں ایسی چیزوں کو شامل کریں جن سے پانی کی کمی مزید پڑھیں

حکومت کا تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک لبیک پر اینٹی ٹریرسٹ ایکٹ کے تحت پابندی لگاتی ہے, اس وقت جی ٹی روڈ بحال ہوچکی ہے شیخ رشید نے کہا کہ دو پولیس والے احتجاج میں شہید ہوئے، 340 پولیس والے زخمی ہوئے ہیں،ہم نے تحریک لبیک والوں سے مزید پڑھیں

ترکی بھی کورونا ویکسین بنانے والے ممالک کی فہرست میں شامل

استنبول: ترکی نے بھی عالمی وبا پر قابو پانے کے لیے ویکسین  تیار کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی نے بھی کورونا وائرس کے خلاف مقامی ویکسین تیار کرلی ہے “ریباویرین” نامی دوا نے ابتدائی لیبارٹری مراحل کامیابی سے مکمل کر لیے ہیں۔ ترکی کے سائنس و ٹیکنالوجی تحقیقی ادارے ٹیوبی ٹیک مزید پڑھیں

پاکستانی، ترکش اور بھارتی فنکاروں کی جانب سے رمضان کی مبارکباد

رمضان المبارک کے آغازپرپاکستان کے علاوہ غیرملکی شوبزستاروں نے بھی مسلمانوں کو اس بابرکت مہینے کی مبارکباد دی ہے۔ پاکستان میں مقبول ترین تُرک ڈرامے ” ارطغرل غازی ” میں مرکزی کردارادا کرنے والے ایگن التان نے دنیا بھرمیں موجود مسلمان بہنوں اور بھائیوں کو رمضان کی مبارک دی۔ ماورہ حسین نے چاند کی تصویرشیئرکرتے مزید پڑھیں