وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کا رمضان المبارک ۱۴۴۲ ھ کے موقع پر قوم کے نام پیغام

  میں رمضان المبارک کی آمد پر    پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی  کافضل وکرم ہے کہ اس نے ہمیں ایک مرتبہ پھر رمضان المبارک کے  فیوض وبرکات سے مستفید ہونے کا موقع فراہم کیا۔ روزے کا مقصد انسان کے اندر پرہیزگاری اور ایثار و ہمدردی کے جذبات پیدا کرنا ہے۔ روزے کی حالت میں بندہ اللہ تعالی کے حکم مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں سے رمضان کا چاند نظر آگیا

لاہور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوگئیں۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کے مطابق رمضان کا چاند نظر آنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرےگی۔ لاہور کے علاوہ کراچی، اسلام آباد اور حیدرآباد میں بھی چاند نظر آنےکی شہادتیں موصول ہوگئی ہیں۔ رمضان المبارک 1442 ہجری کے چاند کی رویت کے مزید پڑھیں

احتجاج کی آڑ میں شرپسند عناصر کو امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شرپسندوں کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں تمام 27 نکاتی ایجنڈا کی منظوری اور مذہبی جماعت کی جانب سے ملک گیر احتجاج پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے مزید پڑھیں

اب بھی پی پی اور اے این پی کیلیے موقع ہے فیصلوں پر نظر ثانی کریں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ وضاحت طلب کرنا ہمارا حق تھا، ہمیں توقع ہی نہیں تھی کہ وہ باپ کو ‘باپ’ بنائیں گے، اب بھی پیپلزپارٹی اور اے این پی کےلیے موقع ہے فیصلوں پر نظر ثانی کریں۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے دوران صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت ہوگی

کرونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ میں رمضان المبارک کے دوران صرف ارجنٹ کیسز پر سماعت ہوگی۔ رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 16 مئی تک اسلام آباد ہائی کورٹ میں معمول کے کیسز پر سماعت نہیں ہوگی مزید پڑھیں

امریکی صدر کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی آمد پر مبارکباد دی ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میں اور میری اہلیہ امریکا میں رہائش پذیر مسلمان برادری اور پوری دنیا میں مزید پڑھیں

بھارت: کسان دھرنے میں مزید 2افراد ہلاک، امریکا میں بھی مظاہرہ

( )بھارت میں تین زرعی قوانین کے خلاف  کسانوں کا بھر پور احتجاج جاری ہے۔ بھارتی کسانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امریکا میں بھی ان کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ بھارتی دارالحکومت دلی  میں دھرنے میں شریک مزید 2افراد جان کی بازی ہار  گئے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں بھارتی کسانوں کے مزید پڑھیں

سندھ: رمضان میں مساجدوامام بارگاہوں میں عبادت کا طریقہ کاروضع

محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے رمضان میں مساجد و امام بارگاہوں میں عبادات کا طریقہ کار وضع کر دیا۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق نمازیوں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ 50 سال سے زائد عمر اور کم عمر کے بچوں مزید پڑھیں

سڑکیں کھولنے اور قانون شکنوں کیساتھ سختی کرنےکا فیصلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں امن اومان کی صورتحال پر اجلاس بلایا گیا تھا جس میں وفاقی وزیرمذہبی امور، چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد شریک ہوئے۔ اجلاس میں مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج کی صورتحال کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز کیس کی سماعت براہ راست نشرکرنےکی درخواست مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت براہ راست نشرکرنےکی درخواست مسترد کردی۔ جیونیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے اکثریتی رائے سے کیس کی براہ راست سماعت نشر کرنے کی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست مسترد کی جب کہ 4 ججوں نے کیس کی سماعت براہ مزید پڑھیں