ایلون مسک کمپنی:بندرکےدماغ میں چپ لگاکرویڈیوگیم کھیلناسکھادیا

ارب پتی امریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی نیورا لنک نے بندر کے دماغ میں الیکٹرونک چپ لگا کر اسے ویڈیو گیم کھیلنا سکھا دیا۔ سوشل میڈیا پر بندر کی کمپیوٹر گیم کھیلنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ برطانوی خبر اخبار دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے بندر پر کامیاب تجرنے کے مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا، جس کے بعد 4 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے میزبان جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 141 رنزکا ہدف دیا تھا، جنوبی افریقہ ہدف کا کامیاب تعاقب کیا اور پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقہ مزید پڑھیں

سعودی عرب: رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

ریاض:سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اعلان سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے کیا گیا ہے کہ مملکت میں منگل کو پہلا روزہ ہوگا۔ گزشتہ روز بھی سپریم کورٹ نے شہریوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی لیکن مملکت میں کہیں مزید پڑھیں

خبریں اخبار کے چیف ضیاء شاہد انتقال کر گئے

سینئرصحافی ضیاشاہد علالت کے باعث لاہور میں انتقال کرگئے۔  خاندانی ذرائع نے ضیاشاہد کے انتقال کی تصدیق کی ہے، وہ روزنامہ خبریں کے چیف ایڈیٹر تھے۔ ذرائع کے مطابق ضیاشاہد گردوں کے عارضے سمیت دیگر امراض میں مبتلا تھے اور گذشتہ 2 ہفتوں سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔

اسامہ ستی کیس سے دہشتگردی کی دفعات خارج

اسامہ ستی قتل کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج کردی گئی ہیں جبکہ مقدمے کے مدعی ( والد) نے اے ٹی سی کے جج کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔  انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے مقدمے کے مدعی کے وکیل کا کہنا تھا مزید پڑھیں

فرانس میں حکومت کی جانب سے مرغیاں حلال طریقے سے ذبح کرنے پر پابندی عائد

فرانس 24نیوز کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکومت نے مرغی حَلال کرنے کے طریقے پر پابندی عائد کردی ہے جس پر اطلاق جولائی 2021 سےہوگا۔ دوسری جانب رمضان سے قبل مرغی کے گوشت کو حَلال کرنے کی پابندی پر مسلم رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے۔ فرانس کے مختلف شہروں میں قائم مساجد کے ڈائریکٹرز مزید پڑھیں

ایران کے ایٹمی پلانٹ پر اسرائیل کا سائبر حملہ، تہران کا بدلہ لینے کا اعلان

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے شہر نطنز  میں واقع ایٹمی پلانٹ کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی  نے اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ ایک سائبر حملہ تھا جو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے کیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں ایٹمی تنصیب کو شدید مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی گرفتار

مرکزی امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ محمد سعد حسین رضوی کو  لاہور سے گرفتار کرلیا گیا تحریک لبیک کے رہنماء عنایت الحق نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔   تحریک لبیک کے رہنماء عنایت الحق  کا کہنا ہے کہ حافظ محمد سعد حسین رضوی کو ایلیٹ فور کے دستوں گرفتار کیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق مزید پڑھیں

ایس او پیز پرصرف 50 فیصد عمل ہورہا، علماء کردار ادا کریں

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے رمضان میں کورونا کے پھیلاؤ کو کم رکھنے کے لیے علما سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی۔ اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا ایس او پیز پر 50 فیصد کے قریب عمل کیا مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے جہانگیر اور علی ترین کو کل طلب کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو کل بروز منگل طلبی کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ایف آئی اے لاہور کی جانب سے بھیجے گئے نوٹس میں جہانگیر ترین اور علی ترین سے 8 سوالوں کے فوری جواب مانگے گئے ہیں جہانگیر ترین کو 13 مزید پڑھیں