روس اور یوکرائن کے مابین تنازعہ, دونوں ممالک کی سرحدوں پر نقل و حرکت کیسی؟

یوکرین کی سرحد پر روس کی فوجی نقل و حرکت، امریکہ اور اتحادیوں کا اعتراض روس کے یوکرین کی سرحد کے قریب بڑی تعداد میں فوجیں جمع کرنے پر امریکہ نے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ اپنے حلیفوں کے ساتھ خطے میں جاری کشیدگی کے سلسلے میں مشاورت کر رہا ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

والدہ کے بعد جوان سالہ شاعرہ بھی کورونا کی بھینٹ چڑھ گئیں

جواں سال پاکستانی مصنفہ اور شاعرہ کرن وقار کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں۔ چند روز قبل ان کی والدہ بھی وبائی مرض کی وجہ سے انتقال کر گئیں تھی۔ کرن وقار کے انتقال کی اطلاع سامنے آئی تو مختلف صارفین نے جہاں ان کی فیس بک وال سے سکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حکومت نے زکوۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے اسلامی سال 42-1441ہجری کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کر دیا ہے۔ حکومت پاکستان کے تخفیفِ غربت اور سماجی تحفظ ڈویژن نوٹیفکیشن کے مطابق اس سال زکوٰۃ کا نصاب 80 ہزار 933 روپے مقرر کر دیا گیا ہے یکم رمضان المبارک سے بینک از خود زکوٰۃ کی مزید پڑھیں

سال 2021 کا سب سے بڑا کورونا اٹیک, ایک روز میں 114 افراد جان سے گئے

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں ملک میں مسلسل چھٹے روز 100 سے زائد ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46066 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5050 افراد میں کورونا مزید پڑھیں