پاکستان 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی

پاکستان 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے والی دنیا کی پہلی کرکٹ ٹیم بن گئی۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے یہ کارنامہ جنوبی افریقا کے خلاف چار میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں جیت حاصل کر کے کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے اب تک 163 میچز کھیلے ہیں جن میں مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کا جنگی بیڑا انڈیا میں بغیر اجازت کیسے داخل ہوا؟

عالمی میڈیا میں اس وقت سب سے اہم سوال زیر بحث کے وہ یہ کہ امریکی بحریہ کے جنگی بیڑے نے بحر ہند میں مشقوں کے لیے انڈیا سے اجازت کیوں نہیں لی؟ عالمی میڈیا کے مطابق رواں ہفتے امریکی بحری جہاز جان پال جونز (ڈی ڈی جی 53) نے لکشدیپ جزائر کے مغرب میں مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی کشمیر میں مسجد کی بے حُرمتی, پاکستان کا سخت ردِ عمل

پاکستان کی جانب سے بھارتی فوج کی جانب سے شوپیاں مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی بے حرمتی کی مذمت کا بیان سامنے آگیا دفتر خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد پر فائرنگ اور دستی بموں سے حملہ کیا گیا اور سرچ آپریشن کے دوران مسجد کی بے حرمتی مزید پڑھیں

کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے، عید کے بعد نکلیں گے، فضل الرحمان اور اچکزئی میں اتفاق

اپوزیشن جماعت پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمودخان اچکزئی  نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کو ٹیلیفون کیا۔ محمود اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے ملکی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق محمودخان اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا سوئس کیسز کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے سوئس کیسز کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے 2 سابق چیئرمین اور افسران کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ  2011 سے2017 کے دوران نیب کے چیئرمین اور مزید پڑھیں

پاکستان ملٹری اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب ہوئی۔ جس میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے بطور مہمان خصوصی پریڈ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعامات بھی تقسیم کیے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق  لانگ کورس، انٹیگریٹڈ کورس، مجاہد کورس اور لیڈی کیڈٹس کورس کے کیڈٹس پاس آؤٹ ہوئے۔ سری لنکا، عراق، مالدیپ اور نیپال کے کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہونے والوں میں شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاس آؤٹ ہونےوالی خواتین کیڈٹس میں 2 سری لنکن کیڈٹس بھی شامل ہیں۔ دونوں سری لنکن کیڈٹس پی ایم اے سے پاس آؤٹ ہونیوالی پہلی کیڈٹس ہیں۔ مزید پڑھیں

روس اور یوکرائن میں کشیدگی، امریکا کا بحیرہ اسود میں 2 جنگی بیڑوں کی تعیناتی کا فیصلہ

روس اور یوکرائن میں کشیدگی کے پیشِ نظر امریکا کا بحیرہ اسود میں 2 جنگی بیڑوں کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنگی بیڑے بھجوانے کے امریکی فیصلے کا انکشاف نیٹو اتحادی ترکی نے کیا ہے۔ جنگی بیڑے 14 سے 15 اپریل تک بحیرہ اسود میں تعینات کئے جائیں گے۔ ترک وزارت مزید پڑھیں

وفاقی پولیس میں سائیکل پٹرولنگ یونٹ کا آغاز

اسلام آباد : وفاقی پولیس میں اصلاحات کا عمل جاری, آئی جی اسلام آباد کی جانب سے سائیکل پٹرولنگ یونٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا پولیس ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق پہلے مرحلے میں سٹی زون کے تھانہ کوہسارمیں گلی اور سب سیکٹرز کی سطح پرسائیکل پٹرولنگ کے نظام کو رائج کرنے مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی میں پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگر کا آٹو ٹرانسپلانٹ کرلیا گیا

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی میں  پاکستان کی تاریخ کا پہلا جگرکا  آٹو ٹرانسپلانٹ کرلیا گیا۔  اس طریقہ علاج میں کینسر سے متاثرہ جگر کو جسم سے نکال کر کینسر کو علیحدہ کیا جاتا ہے اور تباہ ہوجانے والی شریانوں کو مصنوعی شریانوں سے تبدیل کر کے جگر کو واپس جسم میں لگا دیا مزید پڑھیں

پٹرول بحران: کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ

پٹرول بحران، کابینہ کمیٹی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا ہے,,,زرائع کے مطابق پٹرولیم ڈویژن، اوگرا حکام، بورڈ آفسران اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے خلاف فوجداری کارروائی کی منظوری دے دی گئی ہے,,,زرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کو بدعنوانی میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت بھی جاری مزید پڑھیں