پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

اسلام آباد: پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دینے کا فیصلہ پروموشن بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا جو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل کو ہونے کا امکان

ریاض: سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے جہانگیر ترین اور خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمند کر دئیے

ترین کے 21 اور ان کی اہلیہ کا ایک اکاؤنٹ منجمد کردیا گیا۔ چینی سٹہ مافیا اور جے ڈبلیو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے رہنما اور چینی اسکینڈل میں نامزد ملزم جہانگیر ترین اور ان کے خاندان کے 36 اکاؤنٹس منجمد کردیئے ہیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

ڈسکہ الیلکشن: چیف الیکشن کمشنر کا حیران کُن فیصلہ

اسلام آباد: این اے 75 ڈسکہ ضمنی انتخاب کا معاملہ مزید سخت ہوگیا, مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کا چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا گیا مسلیم لیگ ن کی امیدوار برائے قومی اسمبلی نوشین افتخار کی جانب سے لکھے گئے خط میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ ڈسکہ شہر کے تمام مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ کل ہو گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ کل ہو گا۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 5 بجے ان ایکشن ہوں گی۔ ون ڈے سیریز میں پروٹیز کے ارمان خاک میں ملانے کے بعد شاہین مختصر فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کے لیے تیار ہیں۔ جوہانسبرگ کے وینڈررز اسٹیڈیم مزید پڑھیں

بجلی مزید مہنگی ہوگی اور ٹیکسز بھی لگیں گے: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پاکستان نے آئی ایم ایف کو ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا کرنے کے لیے یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہےکہ اگلےمالی سال میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف 6 ہزار ارب روپے رکھا جائے گا،  13سے 1400 ارب روپے کےمزید ٹیکس لگیں گے یاموجودہ ٹیکسوں کی مزید پڑھیں

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی

کراچی: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نےکورونا کی ایک اور ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے ’کورونا ویک‘ نامی ویکسین کی اجازت دی ہے جسے 2 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ پر رکھا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورونا ویک منظوری حاصل کرنے والی پانچویں ویکسین ہے جو مزید پڑھیں

ایک صاحب آتے ہیں آئین اِدھر دوسرے اُدھر کر دیتے ہیں, جسٹس عیسی

‏اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام “بنیادی حقوق اور آئین” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جسٹس قاضی فائز عیسی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‏قائدِاعظم نے کہا کہ پاکستان کا آئین جمہوری ہوگا اور اسلامی قوانین پر مبنی ہوگا،‏سیکھتا وہی ہے جو ہمیشہ اپنے آپ کو طالب علم تصورکرے,‏یہ دو درجن مزید پڑھیں

کشمیر میں بھارتی فوج سرچ آپریشن کی آڑ میں جوانوں کو شہید کر رہی ہے, مشال ملک

تفصیلات: .مشال ملک نے اپنے جاری پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پلوامہ اور شوپیاں میں بھارتی فوج نے سات نوجوانوں کو شہید کیا, بھارتی فوج سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کر رہی ہے اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا اقوام متحدہ میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق, مشترکہ بیان جاری

تفصیلات: پاکستان اور چین کے درمیان اقوام متحدہ کے امور بارے مشاورت ہوئی, اقوام متحدہ کے بارے میں پاک چین مشاورت کا تیسرے دور کے بعد دونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ بیان جاری کیا گیا ہے، مشاورتی اجلاس ویڈیو پر ہوا جس میں ڈی جی یو این دفتر خارجہ اور ڈی جی برائےطانٹرنیشنل آرگنائزیشن مزید پڑھیں