امریکہ: فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

واشنگٹن: امریکی ریاست ساوتھ کرولینا کے علاقے سٹی لیک میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے ہیں امریکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزم نے بعد میں خود بھی گولی مار کر خود کشی کرلی ہے۔ ذرائع ابلاغ نے مزید پڑھیں

کرکٹر فواد عالم نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھ دیا

فواد عالم نے ویب سیریز’ خود کش محبت ‘ سے شوبز میں اپنے کیرئیر کا آغاز کردیا ہے۔ آل رائونڈر اس سیریز میں مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ فواد عالم نے ٹوئٹر پر اپنی آنے والی ویب سیریز کے ٹریلر کو شیئر کرتے ہوئے اداکاری کے میدان میں اترنے کا اعلان کیا ہے۔ ’خود مزید پڑھیں

امریکا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کیلئے تیار

امریکا نے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے لیے تہران پر عائد پابندیاں عارضی طور  پر اٹھانے کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن ایران کے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں ہونے مزید پڑھیں

ایسے قرض لے رکھے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ گزشتہ حکومتوں میں بدقسمتی سے ایسے قرضے لے لیے ہیں جن سے مزید قرضے چڑھ رہے ہیں۔ اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بینکوں کو چھوٹے لوگوں کو قرضے دینے کی عادت نہیں تھی مزید پڑھیں

عید کے بعد تمام شہریوں کی ویکسین کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہوگا, اسد عمر

اسلام آباد: سربراہ این سی او سی اسد عمر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کی ‏عیدکےبعد تمام شہریوں کی ویکسی نیشن کیلئے رجسٹریشن شروع ہوگی وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ ‏عوام کی ویکیسی نیشن حکومت کی ترجیح تھی, ‏ویکیسی نیشن کےلیے رجسٹریشن کا عمل مرحلہ وارشروع کیا عوام مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا اخراجات میں کمی کے لیے گریڈ ایک سے سولہ کی کئی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق زرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے گریڈ 1سے 16کی سینکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے,,اس حوالے سے زرائع کا کہنا ہے کہ فیصلہ وزارت خزانہ کی وفاقی حکومت کی تنظیم نو سے متعلق سمری کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔ وزارت خزانہ زرائع کےمطابق مزید پڑھیں

پاکستانی پارلیمانی وفد کو افغانستان میں لینڈنگ کی اجازت نہ ملی، دورہ ملتوی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت افغانستان کے دورے پر جانے والے پارلیمانی وفد کے جہاز کو کابل ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی اجازت نہ ملنے کے باعث دورہ ملتوی کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمانی وفد کے ہمراہ تین روزہ دورے کے لیے افغانستان روانہ ہوئے تھے، وفد میں مزید پڑھیں

ایچ ای سی سے متعلق دوسرا صدارتی آرڈیننس جاری,ایگزیکٹیو ڈاریکٹر کی تعیناتی کا اختیار واپس

ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق چند ہی روز میں دوسرا صدارتی آرڈیننس جاری کر دیا گیا صدر مملکت کے دستخط کے بعد ایچ ای سی دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2021 جاری کر دیا گیا نظرثانی شدہ صدارتی آرڈیننس کا اطلاق 26 مارچ سے ہو گا نئے صدارتی آرڈیننس میں مارچ میں جاری کیے گئے آرڈیننس کی مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے سامنے بھینسیں آنے پر کسان پر مقدمہ درج, بھینسیں قبضے میں لے لی گئیں

فیصل آباد: گاڑی کے آگے بھینس آنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے مقدمہ درج کرا دیا، ٹی ایم اے کے عملے نے کسان کی 31 بھینسیں قبضے میں لے لیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کے آگے بھینسیں آنے پر مقدمہ درج کروا دیا گیا۔مقدمے میں سعید اور احسان سمیت پانچ نامعلوم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا ضمنی انتخابات میں پرائزیڈنگ افسران کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا آئندہ ضمنی انتخابات میں پریذائڈنگ افسران کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ, ضمنی انتخابات کے لیے تعینات پریذائڈنگ افسران کی موبائل لوکیشن کے ذریعے مانیٹرنگ ہو گی ڈسکہ میں پریذائڈنگ افسران غائب ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے آئندہ ضمنی انتخابات کے لیے لائحہ عمل اپنا لیا, الیکشن کمیشن مزید پڑھیں