ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی، ملبہ صرف پی پی پر گرانا چاہتی ہے: گیلانی

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہےکہ (ن) لیگ خود استعفے دینا نہیں چاہتی اور ملبہ صرف پیپلزپارٹی پر گرانا چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) خود بھی استعفے نہیں دینا چاہتی اور (ن) لیگ صرف استعفوں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس میں ڈیجیٹل اصلاحات کا عمل جاری, ای چالان کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ای چالان سسٹم کا باضابطہ اجراء کردیا گیا، آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے باقاعدہ طور پر سیف سٹی میں افتتاح کیا، افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمن کا کہنا تھا کہ ای چالان جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے ہلاکتیں 15 ہزار اور کیسز 7 لاکھ سے تجاوز کر گئے

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ہیں اور ملک میں وبا سے ہلاک افراد کی تعداد 15 ہزار  اور کیسز 7 لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41699 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ کا دو روزہ دورہ پاکستان, دونوں ممالک کے مابین کیا چل رہا ہے؟

دو روزہ دورے کا آغاز آج روسی وزیر خارجہ سرگئ لیوروف کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد سے ہوا جہاں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا دونوں وزرائے خارجہ کے مابین تہنیتی جملوں کا تبادلہ جبکہ روسی وزیر خارجہ نے وزارت خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری مزید پڑھیں

امریکہ میں 18 سال سے زائد عمر کے شہری کورونا ویکسین لگواسکیں گے

امریکی صدر نے 18 سال سے زائد عمر کے افراد کےلیے کورونا ویکسی نیشن کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ 18 سال سے زائد عمر کے افراد 19 اپریل سے و یکسین لگواسکیں گے، ہمارا ویکسین پروگرام کامیابی سےآگے بڑھ رہا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا 150 ملین خوراکوں مزید پڑھیں