میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف تحریک کی فنڈنگ کا آغاز

میانمار میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں گزشتہ دو ماہ کے دوران 570 مظاہرین کی ہلاکت کے بعد ملک بھر کے عوام نے جرات مندانہ اور بے باک انداز میں سڑکوں پر مظاہرے شروع کردیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق فروری میں فوج کی جانب سے اقتدار پر کیے گئے قبضے کے خلاف مزید پڑھیں

جہانگیر ترین پی ٹی آئی چھوڑ کر پی پی میں شامل ہوسکتے ہیں، شہلا رضا کا دعویٰ

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور صوبہ سندھ کی وزیر برائے وومن ڈویلپمنٹ سیدہ شہلا رضا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین پی ٹی آئی چھوڑ کر پی پی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں شہلا رضا کا کہنا تھاکہ جہانگیر ترین نے مخدوم احمد محمود سے ملاقات کی ہے اور اگلے ہفتے کراچی میں سابق صدر مزید پڑھیں

قبضہ مافیا کے خلاف وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ, پی ایم پورٹل پر کیٹگری بنا دی گئی

وزیراعظم عمران خان کا قبضہ مافیا کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ, پی ایم پورٹل پر قبضہ مافیا سے متعلق الگ سے پورٹل قائم کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق پورٹل میں الگ سے یونٹ ہو گا جو صرف قبضہ مافیا کو دیکھے گا۔ یہ یونٹ قبضہ مافیا سے متعلق کوئیک رسپانس یونٹ ہو مزید پڑھیں

روس کے وزیر خارجہ سرگئ لیوروف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

روس کے وزیر خارجہ سرگئ لیوروف، وفد کے ہمراہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ائرپورٹ پر روسی ہم منصب کا پرتپاک خیر مقدم کیا روس میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان اور وزارتِ خارجہ کے سینئر افسران بھی اس موقع پر وزیر مزید پڑھیں

اے این پی کا پی ڈی ایم اتحاد چھوڑنے کا اعلان

اپوزیشن کے 10 جماعتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ پی ڈی ایم کے اے این پی کو نوٹس کے معاملے پر پارٹی قیادت کا اہم اجلاس پشاور میں ہوا جس میں شوکاز نوٹس پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے جرائم پیشہ اہلکاروں و افسران کو معطل کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل انعام غنی نے صوبے میں تعینات مختلف گریڈ کے متعدد افسران کے خلاف فوری کارروائی کا اعلان کردیا ہے، جن کے خلاف کرمنل ریکارڈ موجود ہے۔ ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے ہدایت کی کہ اس حکم کے 24 گھنٹوں کے اندر اندر مجرمانہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری سے چیئرمین روئت ہلال کمیٹی ملاقات, مُلک میں ایک ہی دن عید کروانے کا اعادہ

تفصیلات کے مطابق چیئرمین روئت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے, ملاقات میں دونوں نے ملک میں ایک ہی دن روزہ اور عید منانے کے لیئے اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیئے کوششیں کرنے کا اعادہ کیا اس موقع پر چیئرمیں روئت ہلال کی وزارت مزید پڑھیں

آٹھویں کلاس تک سکولز اور یونیورسٹیز عید تک بند, میٹرک, او اے لیول امتحانات شیڈول کے مطابق ہونگے

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی این سی او سی اجلاس کے بعد اہم پریس کانفرنس میں کہا کہ تعلیمی ادروں کی بندش سے متعلق مشاورت ہوئی. اجلاس میں طلباء کے امتحانات کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی, تما صوبوں کی مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ کورونا سے متاثرہ اضلاع میں مزید پڑھیں

دلیپ کمار، راج کپور کے گھر خریدنے کیلئے قانونی کارروائی کا آغاز

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے بھارتی اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کا قبضہ حاصل کرنے کے لیے قانون کا سہارا لے لیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے بھارتی لیجنڈ اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی گھروں کو خریدنے کے لیے لینڈ ایکوزیشن ایکٹ 1894 کے تحت دفعہ 6 اور دفعہ 17 نافذ مزید پڑھیں

کورونا وائرس پاکستان میں مزید 103 زندگیاں نگل گیا

ملک میں کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹے ہلاکت خیز رہے جس میں 103 افراد وائرس سے انتقال کرگئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 46665 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 3953 افراد میں کورونا وائرس مزید پڑھیں